سورۂ ناس کے خاص الخاص عمل
کےعامل بنیں
Surah
Naas Ke Khas Al-Khas
Amal Ke Aamil Banein
تعارف
:دارالعمل چشتیہ کے جناتی اور روحانی سلسلہ کے بزرگ
جنات کی زیر سرپرستی سورت الناس کے خاص الخاص عمل کی خاص اور اہم ریاضت و چلہ کشی
جس کی تکمیل پر جنات کی ایک طاقتور اور تربیت یافتہ جنات کی جماعت حاصل ہو گی اور
اور امیر جماعت کا نام بھی بتایا جائے گا۔ اس کی برکت سے آپ روحانیت کے میدان کے
اہم شاہسوار اور جادو جنات اور روحانی دیگر مسائل کو باآسانی حل کرنے کی صلاحیت سے
مالامال اور جدید اور کامیاب روحانی ہتھیار سے لیس ہو کر روحانی میدان میں کامیابی
کے جھنڈے گاڑتے چلے جائیں گے(ان شاء اللہ)۔
مکمل عمل اور چلّوں کی ترتیب بزرگ جنات کی طرف سے ہی بتائی گئی ہے۔ سورئہ ناس کے
چار چلّے کروائے جائیں گئےاورایک بار ہی ہدیہ لیا جائے گا ۔پہلے دو درجوں کی تکمیل
کے بعد اگر آپ کی ’’ظاہری نظر‘‘ کھلی ہوئی ہے تو آپ کو جنات نظر آنا شروع
ہوجائیں گئےاور اگر آپ کی نظر نہیں کھلی تو بعد تکمیلِ عمل، جس کی نظرکھلی ہو، اس
کے سامنے سورئہ ناس پڑھیں گے تو اس کو سورئہ ناس کے جنات نظر آئیں گئے۔
عمل کے فائدے:اس
سورت کا عامل بننے کے بعدآپ جو فوائد حاصل کرسکیں گے، ان میں سے چند درج ذیل ہیں::
جادو کے توڑ کے لئے طاقتور عمل | آسیب اور جنات سے نجات و حفاظت | دشمن کے شر سے حفاظت نجات |
مختلف بیماریوں کا علاج | واپسی مفرور | واپسی سحر |
قید سے رہائی | زبان بندی | حصول دولت و فراخی رزق |
اور بہت کچھ | ہر جائز مقصد کا حصول | حل المشکلات |
اس
عمل کا عامل کون بن سکتا ہے: اس عمل کا عامل ہر کوئی
بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔
عمل
کی شرائط:اس عمل کے طریقۂ کار (چلّہ کشی کے طریقے و دیگر
معلومات)کو کسی دوسرے کو نہیں دکھانا اور نہ بتانا ہے۔ خلا ف ورزی کرنے پر آپ کا
عمل ختم ہو جائے گا اور جو جماعت ملی تھی، وہ واپس چلے جائے گی اورعمل دوبارہ کسی
صورت بحال نہیں ہوگا۔ نیز اگر کچھ نقصان بھی ہوا تو اس کاذمہ دار عامل خود ہوگا۔
عمل کا ہدیہ:
سورت فلق کا عامل بننے کے لیے عمل کا ھدیہ ادا کرکے چلّہ کشی کرنی ہوتی ہے۔ اگر کسی
نے چار درجے مکمل نہ کیے یا نہ کر سکا تو فیس واپس نہ ہوگی، نہ ہی کسی دوسرے عمل
میں منتقل ہوگی اور نامکمل چھوڑنے پر کوئی فائدہ نہ ہوگااور جناتی معاونت بھی نہیں
دی جائے گی۔
ہدیہ:9100روپے |
خاص اجازت:اس
عمل کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔یہ عمل خاص اجازت سے جاری نہیں ہوتا۔
آگےسکھانے کی خاص اجازت:اس عمل کو آگے کسی کو سکھانے کی
اجازت نہیں ہے۔ اس لیے آگے سکھانے کی اجازت کے حوالے سے رابطہ نہ کریں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021