منزل کے عمل بنیں اور بنائیں
Manzil
Ky Khas Amal
Ky Amil Banein Aur Banaein
دنیا میں جادو، جنات اور شیاطین کے اثرات سے نجا ت اور حفاظت کے لئے سب سے
زیادہ پڑھا جانے والا ایسا عمل ہے جو آج بھی لاکھوں افراد کا وردِ زبان ہے۔ اس
عمل کا عامل بننے سے ہی اس عمل کا صحیح فائدہ ملتا ہے اور جنات اور جادو کے
اثرات کو ختم کرنے اور ان سے حفاظت ہونے میں بہت مدد ملتی ہے۔منزل کا عمل جادو،
جنات، نظرِ بد، شیطانی اثرات سے نجات اور حفاظت کا جہاں خاص عمل ہے، وہیں دیگر
آفات و حادثات سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔
اجازت لینے کے فائدے:۔اجازت ملتے ہی، اجازت یافتہ کا نام منزل کے پیچھے جو جنات
ہیں، ان کی فہرست میں لکھ دیا جاتا ہے، اس لئےعامل فوراً کام لینا شروع کر سکتا
ہے۔ اس عمل سے کئی طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ چند فوائد درج ذیل
ہیں:۔
جادو ،جنات،شیاطین اور نظربد سے حفاظت کے لئے | ٹی بی کا علاج،پاگل پن کا علاج،دمہ کا علاج،شوگر کا علاج |
بلڈ پر یشر،پیٹ کو دور کرنے کے لئے،بخار کا علاج | گاڑی،موٹ سائیکل وغیرہ کےحادثات سے حفاظت |
ڈر ختم کرنے کے لئے | فالج اور لقوے کا علاج،کینسر کا علاج |
جادوٹونے سے نجات کا طریقہ | گھر سے جادو اور جنات کےاثرات دور کرنا |
جسمانی بیماریوں کا روحانی حل | جادو اور جنات کے اثرات کا علاج کے لئے |
کپڑے سے روحانی تشخیص | اختلاج قلب،قیام حمل،اسقاط حمل کی حفاظت |
کینسر کا علاج،مرگی کا روحانی علاج | جناتی اور آسیبی اثرات کا علاج |
اور بھی کئی فائدے ہیں۔ |
(ہسٹریا کے دورے،یرقان (پیلیا |
اجازت کے لئے اھلیت:اس عمل کا عامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔
جو لوگ چلہ کشی کے ذریعے یہ عمل کرنا چاہیں، وہ بھی کر سکتے ہیں۔ چلّہ کرنے سے قوت میں مزید اضافہ ہو جا تا ہے۔ ھمارے ادارے میں منزل کے عمل کے پانچ درجوں میں چلّہ کشی کروائی جاتی ہے۔ چاروں درجوں کے ھدیے کی تفصیل درج ذیل ہے۔
عوام | ممبران | شاگرد | علماء | درجے |
2100 | کوئی فیس نہیں | کوئی فیس نہیں | کوئی فیس نہیں | پہلا |
کوئی فیس نہیں | 1100 | کوئی فیس نہیں | کوئی فیس نہیں | دوسرا |
عوام کے لئے نہیں | 2100 | 1600 | 1600 | تیسرا |
عوام کے لئے نہیں | 4100 | 3100 | 3100 | چوتھا |
نوٹ : چوتھے درجے میں
بہت پرہیز کرنا ہوتا ہے کیونکہ اس میں جنات کی حاضری ہوتی ہے اور کامیابی پر
عامل کو جنات کی ایک جماعت ملتی ہے جو حفاظت کا کام بھی کرتی ہے اور جادو اور
جنات کے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بہت معاونت کرتی ہے اور مخالف جنات و شیاطین
اور جادوگروں سے مقابلہ کرتی ہے۔ مگر یہ ضروری نہیں کہ وہ عامل کو نظر بھی آئے۔
جن عاملین کی نظر کھلی ہو گی، صرف ان کو ہی نظر آئے گی۔
پانچواں درجہ بڑے عاملین کے لیے ہے جو سخت محنت اور پرہیز کے عادی ہوں۔ اس کی
تفصیل صرف انہی کو دی جائے گی، جنہوں نے چوتھا درجہ کر لیا ہوگا۔
خاص اجازت:۔جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس
میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص
اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت:جوعامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ
پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے
سکھائیں۔ بصورتِ دیگر ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی
خود ہوں گے۔
نوٹ:جو حضرات اس عمل میں مزید مہارت حاصل کرنا چاہیں، ان کو’’خاص روحانی نگرانی
‘‘میں گھر سے باہر مخصوص مقامات اور مخصوص تعداد کے چلّے کروائے جاتے ہیں۔ان
تمام کا ہدیہ الگ الگ ہوتا ہے۔
نوٹ:خاص اوقات یعنی سورج گرہن،چاند گرہن،نوروزمیں اس عمل کا ہدیہ
مختلف ہے۔ |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022