سورۂ اخلاص کے عامل بنیں اور بنائیں
Surah Ikhlaas Ky Aamil Banein
Aur Banaein

تعارف: سورۂ اخلاص بے شمار خصوصیات کی حامل سورت ہے۔روحانی معالجین و عاملین اورروحانیت سے تعلق رکھنے والے ہر شخص کو اس سورۃکا عامل لازمی ہونا چاہئے۔ اس سورۃ کا خاص اثر یہ ہےکہ اس کی برکت اور تاثیر سےروحانی معالج و عامل کے دیگر تمام اعما ل میں زبردست طاقت،قوت، مضبوطی اور تیزی پیدا ہو جاتی ہے۔روحانی معالجین و عاملین کے علاوہ ہر شخص کو اس سورت کا عامل ہونا چاہیے۔کوئی بھی جائز مقصد ایسا نہیں، جو اس کے دائرہ کار میں نہ آتا ہو۔ خواتین کو اس سورت کی عاملہ ضرور بننا چاہیے کیونکہ گھر اور سسرال میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں، جس میں اس عمل کو استعمال کیا جا سکتاہے۔
کیسے سیکھا جائے:اس سورت کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ محض اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے درج ذیل ہیں۔

ظالم وکافر کومغلوب کرنے کا عمل جادو جنات کاعلاج اور حفاظت روحانیات میں ترقی و عروج حاصل ہو
جان لیوا بیماریوں کا علاج روزگار کے مسائل کا حل کشائش رزق کے لیے مجرب
 تسخیرِ خلائق میں بہترین جائیداد اور مقدمات کے مسائل کا حل  دشمنوں کے مسائل کا حل
جائز محبت کے لیے مجرب ترین شادی کے تمام مسائل کا حل  من پسند شادی
 اولاد کی نافرمانی کا حل  سسرال کے تمام مسائل کا حل  زوجین کے مسائل کا حل
 اور بہت کچھ  ہر مشکل و پریشانی سے نجات ہر جائز مقصد کا حصول

کون عامل بن سکتا ہے: اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔
عمل کی فیس: فیس کی تفصیل درج ذیل ہے:
 پہلے درجے کی کوئی فیس نہیںصرف خزینہ روحانیات کا ممبر ہونا ضروری ہے۔یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے۔اس کا فائدہ اپنی ذات اور صرف اپنے گھر والوں کو پہنچایا جا سکتا ہے۔ خزینۂ روحانیات کے آخر میں دیا گیا کوپن پُر کرکے روحانی درسگاہ ارسال کریں۔
 دوسرے اور تیسرے درجے کی زکوٰۃ کا ھدیہ ایک ہی ہے۔

ھدیہ 4100روپے۔
مزید تین درجوں کی زکوٰۃ کا ھدیہ الگ الگ ہے۔ یہ درجے صرف اور صرف عاملین کے لیے ہیں۔یہ سب بڑی منزلیں ہیں۔
خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت:جوعامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔ بغیر اجازت عمل کسی کو سکھانے کی صورت میں ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: