سورۂ فلق کے خاص الخاص عمل کے عامل بنیں
Surah Falaq Ke Khas Al-Khas
Amal Ke Aamil Banein

تعارف :دارالعمل چشتیہ کے جناتی اور روحانی سلسلہ کے بزرگ جنات کی زیر سرپرستی سورت الفلق کے خاص الخاص عمل کی خاص اور اہم ریاضت و چلہ کشی جس کی تکمیل پر عامل کو ایک طاقتور اور تربیت یافتہ جنات کی جماعت حاصل ہو گی اوراسے امیر جماعت کا نام بھی بتایا جائے گا۔ اس کی برکت سے آپ روحانیت کے میدان کے اہم شاہسوار اور جادو جنات اور دیگر روحانی مسائل کو باآسانی حل کرنے کی صلاحیت سے مالامال اور جدید اور کامیاب روحانی ہتھیار سے لیس ہو کر روحانی میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑتے چلے جائیں گے،(ان شاء اللہ) ۔ یہ جماعت خاص طور پر جادو کے بڑے سے بڑے توڑ کے لیے ماہرانہ کام کرتی ہے۔
مکمل عمل اور چلّوں کی ترتیب بزرگ جنات کی طرف سے ہی بتائی گئی ہے۔ سورئہ فلق کےچار چلّے کروائے جائیں گئےاورایک بار ہی ہدیہ لیا جائے گا ۔پہلے دو درجوں کی تکمیل کے بعد اگر آپ کی ’’ظاہری نظر‘‘ کھلی ہوئی ہے تو آپ کو جنات نظر آنا شروع ہوجائیں گئےاور اگر آپ کی نظر نہیں کھلی تو بعد تکمیلِ عمل، جس کی نظرکھلی ہو، اس کے سامنے سورئہ فلق پڑھیں گے تو اس کو سورئہ فلق کے جنات نظر آئیں گئے۔
نوٹ:بزرگ جنات کی طرف سے ہدایات ہیں کہ چاردرجے مکمل کرنے کے بعد آپ اس عمل کو استعمال کر سکتے ہیں ،دوران چلہ آپ اس عمل کو استعمال نہیں کر سکتے۔ یعنی سورئہ فلق کے پیچھے جو جنات کی جماعت ہے، اس کے چار درجے مکمل کرنے سے قبل ان سے کسی صورت بھی کام نہیں لیا جا سکتا۔
عمل کے فائدے:اس سورت کا عامل بننے کے بعدآپ جو فوائد حاصل کرسکیں گے، ان میں سے چند درج ذیل ہیں:

جادوگر /شریر عامل کے عمل ختم کرنا جادوگر (انسان، جن و شیطان) سے مقابلہ سخت ترین جادو کا علاج
آسیب اور جنات سے نجات وحفاظت دشمن سے نجات اور حفاظت ہر طرح کی بندش ختم کرنا
حسد کے برے اثرات سے مکمل نجات ہر طرح کے حاسد سے حفاظت ظالم و کافر کو مغلوب کرنا
فراخی رزق ز بان بندی ، بغض و عداوت واپسی مفرور
اور بہت کچھ حل المشکلات مختلف بیماریوں کا علاج

اس عمل کا عامل کون بن سکتا ہے: اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔
عمل کی شرائط:اس عمل کے طریقۂ کار (چلّہ کشی کے طریقے و دیگر معلومات)کو کسی دوسرے کو نہیں دکھانا اور نہ بتانا ہے۔ خلا ف ورزی کرنے پر آپ کا عمل ختم ہو جائے گا اور جو جماعت ملی تھی، وہ واپس چلے جائے گی اورعمل دوبارہ کسی صورت بحال نہیں ہوگا۔ نیز اگر کچھ نقصان بھی ہوا تو اس کاذمہ دار عامل خود ہوگا۔
عمل کا ہدیہ: سورت فلق کا عامل بننے کے لیے عمل کا ھدیہ ادا کرکے چلّہ کشی کرنی ہوتی ہے۔ اگر کسی نے چار درجے مکمل نہ کیے یا نہ کر سکا تو فیس واپس نہ ہوگی، نہ ہی کسی دوسرے عمل میں منتقل ہوگی اور نامکمل چھوڑنے پر کوئی فائدہ نہ ہوگااور جناتی معاونت بھی نہیں دی جائے گی۔

ہدیہ:9100روپے

خاص اجازت:اس عمل کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔یہ عمل خاص اجازت سے جاری نہیں ہوتا۔
آگےسکھانے کی خاص اجازت:اس عمل کو آگے کسی کو سکھانے کی اجازت نہیں ہے۔ اس لیے آگے سکھانے کی اجازت کے حوالے سے رابطہ نہ کریں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: