عمل دفع موذی امراض
Amal Dafa Moozi Amraaz

ہر بیماری کا تیرہ(۱۳) یوم میں علاج کریں

صرف سات یوم میںاس عمل کے عامل بننے کے بعد مریضوں کو ہر قسم کے موذی امراض، سخت نفسیاتی امراض،فالج، لقوہ، کینسر، جسم کے مختلف حصوں کے امراض (دل، جگر، گردہ، معدہ وغیرہ) اور ہر قسم کے رنج و غم سےنجات دلوائیں، اپنی شہرت میں اضافہ کریں اور ثوابِ دارین بھی حاصل کریں۔ ہر عاقل بالغ مرد و عورت اس عمل کا عامل صرف سات یوم کی ریاضت کرکے بن سکتا ہے۔ اس عمل کا عامل بننے کے بعد قریب اور دور کے مریضوں کا روحانی علاج کیا جا سکتا ہے۔ فون پر بھی دم کیا جا سکتاہے۔یہ عمل ایسے مریضوں کے لیے بھی پیغامِ شفا ءہے جن کو ہر طبیب و ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہو۔
نوٹ: اجازت کے ساتھ عمل کے مختلف طریقہ استعمال ساتھ دیے جائیں گے۔

شاگردوں کے لیے: 1100 روپے ہدیہ: 1600 روپے

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: