دفع آسیب کا خاص عمل
Dafa Aseb Ka Khas Amal

ایک ایسا عمل جو جنات و آسیب زدہ مریضوں کا علاج کرنے والے عاملین کے لیے بہت ضروری ہے۔

 اس عمل کے چند فوائد

 سخت سے سخت آسیب مریض کا جسم چھوڑ کر چلا جائے گا۔
 سخت سے سخت آسیب کا اثر مریض پر سے ختم ہو جائے گا۔
 سخت سے سخت آسیب گھر و دفتر سے نکل جائے گا۔
 سخت سے سخت آسیب بلڈنگ سے نکل جائے گا۔
 سخت سے سخت آسیب فیکٹری سے نکل جائے گا۔
 سخت سے سخت آسیب زمین سے نکل جائے گا۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: