محبت
کی عظیم آیت
Mohabbat
ki Azeem Ayat
یہ آیت( محبت /حب) سے تعلق رکھتی ہے۔اور محبت کے لئے مجرب ہے۔اس کا اثر بہت تیز ہوتا ہے۔خصوصــا زوجین یعنی شوہر بیوی کے معاملات میں بہت مفید ہے۔اس آیت کا عامل بننےکے بعد درج ذیل کام لئے جا سکتے ہیں۔*شوہر بیوی پر توجہ نہ دیتا ہو*باہر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہو*حقوق واجبہ ادانہ کرتا ہو*زبان درازی کرتا ہو،*مار پیٹ کرتا ہو *گھر سے نکال دیا ہو*بیوی زبان درازی کرتی ہو*محبت نہ کرتی ہو*توجہ نہ دیتی ہو* روٹھ کر میکے چلی گئی ہو *اولاد نافرمان ہو*آپس میں بہت جھگڑتے ہوں*والدین اولاد پر ناجائز غصہ کرتے ہوں*سخت زبان استعمال کرتے ہوں*مارتے ہوں *دوستوں میں نفرت ہو جائے*لڑائی جھگڑا ہو جائے۔
ہدیہ:2100 روپے |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022