اَفَحَسِبْتُمْ(سورۂ مومنون کی آخری آیات) کے عامل
بنیں اور بے شمار فوائد حاصل کریں
Afahasibtum
Ke Aamil
Banein Aur Beshumaar Fawaid Hasial Karain
تعارف:
سورئہ مؤمنون
کی آخری آیات بے شمار خصوصیات کی حامل ہیں۔ عاملین میں کم ہی عامل اس عمل
کے بڑے درجے کے عامل گذرے ہیں ۔ اس عمل کی سب سے زیادہ ضرورت جنات،آسیب و
شیاطین کے متاثر مریضوں کا علاج کرنے والے عاملین کو ہوتی ہے۔ اس عمل سے
بہت سےکام لیے جا سکتے ہیں۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ خواتین کو اس عمل کی
عاملہ ضرور بننا چاہیے کیونکہ گھر اور سسرال میں کئی مواقع ایسے آتے ہیں،
جس میں اس عمل کو استعمال کیا جا سکتاہے۔
سیکھنے کی اھلیت:
اس عمل کو سیکھنے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ محض اجازت سے
یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے: اس عمل کا عامل بننے کے مختصر فائدے درج ذیل ہیں۔
جناتی بدنظری کا شکار گھرانے کا علاج | جناتی اورشیطانی اثرات سے نجات |
ہر طرح کے جنات اورسایہ کے مریضوں کا علاج |
جنات کی حاضری کرنا اور حاضری سے نجات | جنات کو ہم کلام کرنا | جنات کو ہم کلام کرنا |
جنات سے جگہ خالی کرانا | جنات کے تنگ کرنے سے نجات | شیطان کو منہ توڑ جواب |
جان لیوا بیماریوں
کا علاج |
مریض کے جسم میں بد اثرات حاضر کرکے جلانا | گھریلو لڑائی جھگڑے اور بے سکونی سے نجات |
مشکلات سے نجات | کینسر کا علاج | دردوں کا علاج |
سسرالی مسائل
سے نجات |
ہر قسم کے حادثات، خطرات سے حفاظت | جائز مقاصد کا حصول |
کون عامل بن سکتا ہے؟:
اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔
مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔
عمل کی فیس:
فیس کی
تفصیل درج ذیل ہے:۔
پہلے درجے کی کوئی فیس نہیںصرف خزینہ روحانیات کا ممبر ہونا ضروری
ہے۔اسے ہر کوئی کر سکتا ہے۔اس کا فائدہ اپنی ذات اور صرف اپنے گھر والوں کو
پہنچایا جا سکتا ہے۔اجازت کے لیے رسالے کےآخر میں دیا گیا کوپن پُر کرکے
ارسال کریں۔
دوسرے اور تیسرے درجے کی زکوٰۃ کا ھدیہ ایک ہی ہے۔
ہدیہ:3100روپے |
باقی تین درجوں کی زکوٰۃ کا ھدیہ الگ الگ ہے۔ یہ درجے صرف اور صرف
عاملین کے لیے ہیں۔
خا ص اجازت:جو لوگ
چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے
پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا
ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت:جو
عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل
بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔ بصورتِ دیگر
ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022