ھانڈی کےخاص عمل کےعامل بنیں اور بنائیں
Handi Ky Khas Amal Ky
Aamil Banein aur Banaein

تعارف:ھانڈی کا عمل روحانی علاج میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے۔ یہ عمل بڑے اعمال میں آتا ہے۔ جس طرح طبی علاج میں آپریشن بڑا علاج تصور کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ہانڈی کے علاج کی حیثیت روحانی علاج میں آپریشن کی طرح ہے۔ اس عمل سے ہر قسم کے جنات ، جادو اور نظرِ بد کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ ایسی تمام جگہیں، جہاں پر جنات کا قبضہ ہو یا سخت جادو ہو، ھانڈی کا عمل کرنے سے وہ جگہیں صاف ہو جاتی ہیں۔ نیز مختلف قسم کے امراض خاص کر ایسے امراض، جو ٹھیک ہونے کا نام نہ لے رہے ہوں یا ڈاکٹرز اور طبیبوں نے لاعلاج قرار دے دیا ہو، ان امراض کے علاج میں بھی ھانڈی کا عمل بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ ھانڈی کے عمل میں مریض پر یا جگہ پر جو بھی بد اثرات یا مخلوق ہوتی ہے، اس کو جلا دیا جاتا ہے۔
ہمارے ادارے کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ ھانڈی کے عمل کے اجازت یافتہ کو جناتی معاونت دی جاتی ہے تاکہ وہ سخت جنات و جادو کا آسانی سے مقابلہ کر سکے۔

ھانڈی کے عمل کے فائدے: ھانڈی کے عمل کے فائدے درج ذیل ہیں۔
** بڑے سے بڑے جنات، آسیب، عفریت، شیاطین وغیرہ سے لڑنے اور ان کو جلانے کاخاص عمل ہے۔
**ہر قسم کے جادو، چاہے وہ کتنا ہی خطرناک کیوں نہ ہو، اس جادو کو ختم کرنے اور جادو کوجادوگر یا جادو کروانے والے پر واپس کرنے کا خاص عمل ہے۔
**ہر قسم کی نظر بد (انسانی، جناتی، آسیبی، شیطانی) ختم کرنے کا عمل۔**دیرینہ امراض یا لاعلاج امراض سے شفاء حاصل کرنے کا خاص عمل ہے۔
پہلے اور دوسرے درجے کی تفصیل: درجہ اول:اس درجے کا اجازت یافتہ جادو، جنات، نظر بد، شیاطین، دیو، پری، بھوت، چڑیل اور اسی طرح کی دیگر نقصان دہ مخلوق کے اثرات کاعلاج کرسکتاہے۔اسی طرح لاعلاج بیماریوں کابھی علاج کرسکتا ہے۔ درجہ دوم : اس درجے کا اجازت یافتہ درجہ اول کے تمام اعمال کرنے کے سات دو (۲) خاص الخاص اعمال ، جو سخت سے سخت جادو، بڑے بڑے شیاطین، جنات اور جادو گروں کو سبق سکھانے اور ان کاخاتمہ کرنے کے لئے ہیں، ان کی تعداد چاہئے جتنی بھی ہو، کر سکتا ہے۔نیزمحبت، مفرور کو واپس لانے اور رشتہ کے لئے راضی کروانےکا عمل بھی کر سکتاہے۔
اجازت کے لیے اھلیت: اس عمل کی اجازت صرف وہ عاملین لے سکتے ہیں، جنہوں نے کم از کم دو یا تین ایسے بڑے عمل کیے ہوں، جن کے ذریعے ہر قسم کے جادو اور جنات کا علاج کیا جاسکے۔ مثلاً ہماری درسگاہ کے دو بڑے اعمال (۱)سات سلام اور چہل کاف (۲) امنت باللہ …کے عامل ھانڈی کے عمل کی اجازت لے سکتے ہیں۔نیزعاملین کے حصار مضبوط ہوں۔ ورنہ رجعت کاخطرہ رہتا ہے۔
اجازت لینے کا طریقہ: اس عمل کی اجازت نقد ھدیہ کے ساتھ مشروط ہے۔
درجہ اول کا ھدیہ 5500روپے ہے۔ درجہ دوم کا ھدیہ 10500روپے ہے۔
اجازت لینے کے بعد غائبانہ طورپر بڑے جنات کی معاونت بوقتِ عمل حاصل ہوگی۔ ساتھ ہی ھانڈی کے عمل کو استعمال کرنے کی خاص بیاض بھی دی جاتی ہے۔اس میں بہت سے سوالات و جوابات بھی دیے گئے ہیں تاکہ عاملین بآسانی یہ عمل کرسکیں اور رجعت سےبھی بچ سکیں۔

آگے سکھانے کی خاص اجازت: جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں گے۔ پھر رابطہ کرکے آگے سکھانے کی خاص اجازت حاصل کر سکتے ہیں۔



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --
2022
 

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: