مندرہ کبیر

 جادو اور جنات کے اثرات کے علاج کا سرتاج عمل

Mundrah Kabeer Jadu Aur Jinnat Ke Asraat Ke Ilaj ka Sartaj Amal

تعارف:’’مندرہ‘‘ علوی عملیات کا سرتاج کثیر المقاصدعمل ہے۔ خاص کر یہ بڑے سے بڑے جادو اور خطرناک جنات و شیاطین کے خلاف ایک مضبوط ہتھیار ہے۔ اس کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہے، وہ جادو، جنات او ردشمنوں کے خلاف بہت تیز کام کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر مخالف کو خوب سبق بھی سکھاتی ہے۔مندرے کے عامل پر جادو اور جنا ت آسانی سے حملہ آور نہیں ہو سکتے۔

عمل کے فائدے درج ذیل ہیں   

ہر طرح کے شیاطین کے اثرات سے نجات ہر طرح کے آسیب کے اثرات سے نجات  ہر طرح کے جنات کے اثرات سے نجات
ہر طرح کے جنات ،آسیب، شیاطین سے مریض اور جگہ کی حفاظت کسی بھی جگہ سے ہر طرح کے جنات،آسیب کونکالنا  ہر طرح کے جنات، آسیب،شیاطین، حاضری والے مریض کا علاج
سحر مسلسل کے علاج کاخاص طریقہ ہر طرح کے جادو سے نجات  مریض کے جسم میں مسلط مخلوق کو حاضر کرنا
مریض یا جگہ پر مسلط شیاطین کو اٹھوا لینا مریض یا جگہ پر مسلط جنات،آسیب کو اٹھوا لینا ہر طرح کے جنات ،آسیب، ،شیاطین کو قید کروانا
 جادو کرنے والے کی طرف جادوپلٹانا  جادو کروانے والے کی طرف جادو پلٹانا  ہر قسم کے جادو کو واپس پلٹانا
 مختلف دنیاوی مقاصد کے لیے  ہر طرح کی شادی ، کاروباری بندش سے نجات  ہر طرح کی بندشوں سے نجات
کسی بھی جگہ سے ہرقسم کی بندش کوختم کرنا کسی بھی جگہ سے ہر طرح کے جادو کوختم کرنا کسی بھی جگہ سے ہر طرح کے شیاطین کونکالنا
سفر میں ہر قسم کی حفاظت  ہر طرح کی بندشوںسے مریض اور جگہ کی حفاظت  ہر طرح کےجادو سے مریض اور جگہ کی حفاظت
اٹھراہ کے مرض سے نجات  مختلف دردوں سے شفاء  مختلف بیماریوں سے شفاء
ناجائز تعلقات کی جدائی حلال جانور کی بیماریوں کا علاج زھریلے کیڑے کے کاٹے کا علاج
دشمن یا ظالم عامل کے عمل کو ضائع کرنا مخالفین کی زبان بندی ہر قسم کے دشمنوں سے نجات

اجازت کے لیے اھلیت:ایسے تمام افراد جنہوں نے جادو جنات کے بنیادی عمل کیے ہو ں، یہ عمل لے سکتے ہیں۔
اجازت لینے کا طریقہ:مندرہ کا عامل بننے کے لیے عمل کا ھدیہ ادا کرکے چلّہ کشی کرنی ہوتی ہے۔ ھدیہ 7100روپے۔
خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں عمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔  عام اجازت سے خاص اجازت کاھدیہ دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت:جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں گے۔ پھر رابطہ کرکے آگے سکھانے کی خاص اجازت حاصل کر سکتے۔
عمل کےبڑے درجے/منزلیں:
نوٹ:۔جو حضرات اس عمل میں مزید مہارت حاصل کرنا چاہیں، ان کو’’خاص روحانی نگرانی ‘‘میں گھر سے باہر مخصوص مقامات اور مخصوص تعداد کے چلّے کروائے جاتے ہیں۔ان تمام کا ہدیہ الگ الگ ہوتا ہے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: