چہل کاف 2 کے عامل بنیں
Chahal Kaaf 2 ky Aamil Banein

دار العمل چشتیہ کا ’’چہل کاف ‘‘کا دوسرا تحفہ

یہ چہل کا ف، پہلے والے چہل کاف سےکچھ مختلف ہے، جو سات سلام کے ساتھ دیا جاتا ہے۔ اس کے پیچھے بھی جنات کی ایک بڑی تعداد ہے مگر سات سلام والے چہل کاف سے کم۔ یہ عمل عوام کے لئے بہت مناسب ہے جو جادو اور جنات کے ستائے ہوئے ہیں اور عرصہ سے عاملین پر پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ مریض یا اس کےلواحقین میں سے کسی کو اس عمل کی اجازت دلوائیں اور ادارے سے راہنمائی لیتے رہیں۔ ان شاء اللہ ، بہت جلد جادو اور جنات کے اثرات ختم ہوں گےاور آئندہ حفاظت بھی رہے گی۔

ھدیہ: 3100روپے


 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: