ماہنامہ خزینہ روحانیات کی تیسری جلد کا بارہواں شمارہ اور پانچواں خاص نمبر ’’شفائے جسمانی امراض نمبر‘‘ اپریل 2013 --- اللہ تعالی کے فضل و کرم سے شائع ہو گیا ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ شمارہ ایسے اعمال پر مشتمل ہے جو ہر جسمانی بیماری کی شفاء کے لئے پڑھے یا کئے جاتے ہیں۔
اس خاص نمبر میں ایسے بہت اعمال دئے گئے ہیں جو سر سے لے کر پیر تک کی بیماریوں کے روحانی علاج سے متعلق ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر ان سب اعمال کی عام اجازت ہے۔ رسالہ خریدنے کے لئےپانچ سو 500 روپے علاوہ ڈاک خرچ ادارے میں جمع کروائیں اور گھر بیٹھے رسالہ حاصل کریں۔ رقم کی ادائیگی کے لئےادائیگی کا صفحہ دیکھیں۔
قارئین کی سہولت کے لیے فہرست دی جا رہی ہے۔
5th Special Edition of Monthly Khazina-e-Ruhaniyaat on topic of "Shifa-e-Amraaz"
spiritual remedies of all diseases.
It contains many wazaif from Quran for cure of all diseases either acute or
chronic. Also all not curable diseases remedies are given in this magazine.
To Read Online and Download
To Download
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023