اثراتِ بد سے نجات کےاعمال |
۔بابا وقاص قادری چشتی (رائے ونڈ)۔ |
ہر قسم کی نظر بد، جسمانی بندش، تکلیف جو بذریعہ سحر ہو
سحر (جادو) علوی قلبی سفلی اور ہر قسم کی نظر بد
جسمانی بندش تکلیف جو بذریعہ سحر ہو… اس کے لیے سلسلہ ماہر روحانیت کا اہم ترین
ہدیہ عوام الناس کی خدمت میں پیش ہے۔
طریقہ استعمال: اس کو من و عن اسی طرح پرنٹ نکلوا لیں اور آدھے گلاس پانی میں ڈبو
دیں۔ پندرہ منٹ بعد پانی کی رنگت ہلکی سی بدل جائے گی تو کاغذ نکال کر کسی سوراخ
میں دے دیں اور پانی پی لیں۔ معمولی اثر صرف ایک ہی بار استعمال سے ختم ہو جائے گا۔
زیادہ اثر ہو تو دن میں تین(3) بار یہ عمل دہرائیں اور ایک ہفتہ تک مسلسل جاری
رکھیں۔ ان شاءاللہ تاحیات محفوظ ہو جائیں گے۔ نماز کی پابندی کریں۔ عمل کی اجازت
عام ہے۔ ایسا مجرب و آزمودہ ہے کہ سالوں سے سحر میں مبتلا افراد بھی اس سے الحمد
للہ، اللہ کے فضل و کرم سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ عمل کرنے سے پہلے صدقہ کر دیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022