اثرات بد اور کچھ خاص باتیں
مولانا سلیم اللہ ظفر (ناظم روحانی درس گاہ)۔

اس بار کے خاص نمبر کاعنوان ’’اثرا ت بدنمبر‘‘ ہے۔اثرات بد کسے کہتے ہیں۔ میرے خیال کے مطابق دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو کہ جو یہ ناجانتا ہو کہ اثرات بد کسے کہتے ہیں؟ اثرات بد کیا ہوتے ہیں؟ اثرات بد کیسے ہوتے ہیں؟ اثرات بد کیوں ہوتے ہیں؟ اثرات بد کس وجہ سے ہوتے ہیں؟ ہاں یہ تو ہو سکتا ہے کہ وہ یہ نہ جانتا ہو کہ اثرات بد کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟ اثرات بد ختم کیسے ہوتے ہیں؟ اثرات بد کس چیز سے ختم ہوتے ہیں؟ اثرات بد کتنے عرصے میں ختم ہوتے ہیں؟ اثرات بد کا علاج کیاہے؟ اثرات بد کیلئے کون سا علاج مؤثر ہے؟ اثرات بد کیلئے کون سے وظائف مؤثر ہیں؟ اثرات بد کے خاتمے کیلئے کون سے تعویذات مؤثر ہیں ؟ اثرات بد کیلئے کون کون سے اعمال مؤثر ہیں؟ اثرات بد سے کیسابچا جاسکتا ہے؟ اثرات بد سے کیسے حفاظت ممکن ہو سکتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔
عزیز قارئین! اثرات بد کی وجہ کوئی ایک نہیں ہوتی۔ اثرات بد کسی ایک ہی وجہ سے نہیں آتے۔ اثرات بد کا سبب کوئی ایک ہی چیز نہیں ہوتی۔ بلکہ اثرات بد کبھی نظر بد کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اثرات بد کبھی جادو کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اثرات بد کی وجہ بعض اوقات آسیبی معاملات ہوتے ہیں۔ اثرات بد کبھی بدروحوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اثرات بد کبھی شیاطین اور شیطانی مخلوق کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اثرات بد کی وجہ کبھی ہمزاد بھی ہوتاہے۔ اثرات بد کی وجہ غلط ماحول اور غلط سوسائٹی میں موجود غلط مخلوق بھی ہوتی ہے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اثرات بد آنے یا اثرات بد ہونے یااثرات بد نظر آنے یااثرات بد ظاہر ہونے کی وجہ اور سبب مختلف ہوتے ہیں۔ البتہ علامات ان تمام اثرات بد کی اکثر وبیشتر ایک طرح کی ہی ہوتی ہیں۔
عزیز قارئین! کوئی مانے یا نہ مانے چونکہ ہمارا مقصد منوانا نہیں بلکہ بتلانا ہے۔ آگاہ کرنا ہے۔ متنبہ کرنا ہے۔ خبردار کرناہے۔ چوکنا کرنا ہے۔ اثرات بد سے چھٹکارا پانے، اثرات بد سے نجات پانے، اثرات بد سے خلاصی پانے، اثرات بد سے نجات حاصل کرنے، اثرات بد سے جان چھڑانے، اثرات بد سے بچائو کے طریقے بتلانا ہے۔ یاد رکھیے! اثرات بد ایک ٹھوس حقیقت ہیں۔ جس کاانکار کسی صورت ممکن ہی نہیں ہے۔ اثرات بد خواہ ستاروں کے ہیں۔ اثرات بد خواہ ساعات کے ہوں۔ اثرات بد خواہ نظرات کے ہوں۔ اثرات بد خواہ اوقات کے ہوں۔ اثرات بد خواہ لمحات کے ہوں۔ اثرات بد خواہ جادو جنات نظر بد وغیرہ کسی بھی چیز کے اور کسی بھی طرح کے ہوں۔ دنیاکی سب سےمؤثر قوت اور مؤثر طاقت ہیں۔ جوغائبانہ طور پر انسانوں اور انسانوں کے تمام ترمعاملات پرپورے طریقے سے اثرانداز بھی ہوتے ہیں۔ پوری طرح دسترس بھی حاصل کرلیتے ہیں۔ پوری طرح مکمل کنٹرول بھی پالیتے ہیں۔
قارئین کرام! اثرات بد کے نتائج بہت ہی بھیانک ہوتے ہیںاور ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں۔ اثرات بد کی لپیٹ میں آئے ہوئے ایسے ایسے افراد ہیں کہ جن کے واقعات اور جن کی آپ بیتیاں سن کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ ان کولکھتے ہوئے ہاتھ کانپ اٹھتے ہیں۔ اللہ پاک پوری انسانیت بالخصوص امت مسلمہ کی اثرات بد سے خاص حفاظت فرمائے اور جو کوئی ہمارے بھائی، بہن دنیا بھر میں اثرات بد کی آگ میں جل رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کوہر طرح کے اثرات بد سے خلاصی اور چھٹکارا عطا فرمائے۔ اثرات بد کے متعلق یہ خاص نمبر شائع کرنے کامقصد بھی انسانیت کیلئے رہنمائی ہے۔ اللہ پاک ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے۔ اثرات بد کے منڈلاتےسایوں اور اثرات بد کے سخت طوفانوں، اثرات بد کے جال میں پھنسے لوگوں، اثرات بد کی آگ میں جلتے مسلمانوں کے دکھ، درد اور پریشانی کو دیکھتے ہوئے 1996ءمیں پیرطریقت استاد العاملین حضرت ڈاکٹر خالد مقبول صاحب حفظہ اللہ نے دارالعمل چشتیہ لاہور پاکستان کی بنیاد رکھی۔ پھراس ادرے میں مختلف شعبے قائم فرمائے۔ اثرات بد میں مبتلا پوری دنیا کے روحانی مریضوں کے لیے ایک انٹرنیشنل اور عالمگیر روحانی علاج گاہ قائم فرمائی۔ اس روحانی علاج گاہ کو قائم کرنے کا مقصد دنیا بھر میں اثرات بد کی لپیٹ میں آئے خواتین وحضرات، بچے بچیوں کاروحانی علاج ہے۔ آپ دنیا بھرکے جس ملک میں بھی ہیں۔ دنیا کے کسی کونے میںبھی ہیں۔ اور خدانخواستہ آپ پر، آپ کے کسی رشتہ دار پر، آپ کی فیملی یا خاندان کے کسی فرد یاممبر پر، آپ کے کسی دوست اور ساتھی پر، آپ کے کسی عزیز اور جان پہچان والے پر اگر اثرات بد ہیں تو وہ پورےاعتماد اور یقین کے ساتھ دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ سے استفادہ کرسکتا ہے۔ علاج کرواسکتا ہے۔ الحمدللہ1996ء سے لے کر اب تک ہزاروں افراد اثرات بد کا علاج کروا کر شفایاب ہو چکے ہیں۔ اسی طریقے سے روحانی درسگاہ بھی حضرت استاد العاملین نے قائم فرمائی۔ اس درسگاہ کا مقصد دنیا بھر کے خواتین وحضرات کو اثرات بد سے نجات پانے کے وظائف اور اعمال بتلانا اور سکھانا ہے۔ تاکہ لوگ خود ہی اپنا تحفظ اور خود ہی اپنابچائو کرسکیں۔ اور اگر وہ اثرات بد کے خاتمے کے سلسلے میں عوام الناس کی خدمت کرناچاہتے ہیں۔ تو ان کو پھرایک ایک منظم طریقے سے اورپورے اصول وضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے اثرات بد کے خاتمے کے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ علاج سکھایا جاتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں ہماری روحانی درسگاہ سے روحانی علوم و روحانی علاج سیکھ کر سینکڑوں کی تعداد میں خواتین وحضرات اثرات بد کے خاتمے کے روحانی علاج میں مصروف عمل ہیں اور ہزاروں کی تعداد ان لوگوں کی ہے جو باقاعدہ سے لوگوں کا علاج تونہیں کرتے لیکن اثرات بد سے نجات، اثرات بد سے چھٹکارے، اثرات بد سے خلاصی اوراثرات بد سے حفاظت کے اعمال سیکھ کر اپنی مدد آپ کے تحت اپنے آپ کو محفوظ رکھے ہوئے ہیں۔
عزیز قارئین ! خدانخواستہ اگرآپ بھی اثرات بد کا شکار ہیں اور علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں۔ اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ اب تو خود ہی سیکھنے کاارادہ ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ آپ آج ہی دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ سے رابطہ کریں، ایڈمیشن اور داخلہ لیں اور روحانی اعمال وروحانی علاج سیکھ کراپنے آپ کو، اپنے بچوں کو،اپنے گھر والوں کو، اپنے گھر کو، اپنے روزگار کو، اپنے تمام معاملات کو اثرات بد سے صاف کریں اور آئندہ تازندگی ان کی حفاظت کااہتمام اور دھیان بھی خود ہی رکھیں۔
میری گزارش ہے دنیا بھر کے علماء کرام سے، مدارس کے ناظمین سے، خانقاہوں کےپیروں سے، مساجد کے آئمہ کرام سے کہ آگے بڑھیے، قرب قیامت ہے۔ ہر طرف دجال کا دجل، شیطانوں کی شیطنت، بصورت جادو، بصورت اثرات بد امت مسلمہ کو اپنی لپیٹ میں بڑی تیزی سے لیے جارہی ہے۔ لوگ کسی ساحل میں ریگستان میں پانی کی تلاش کی طرح پیاسوں کی حالت میں مارے مارے پھررہے ہیں۔ اثرات بد نے گھروں کے گھروں اور مسلمانوں کے تمام معاملات کو اپنی لپیٹ میں لیا ہواہے۔ اور مزید حالات خراب ہوتے جارہے ہیں۔ روحانی درسگاہ کے دروازے آپ کے لیے کھلےہیں۔ روحانی علوم و روحانی علاج سیکھیے اور اثرات بد سے نجات دلانے میں ہمارا ساتھ دیجئے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022




Subscribe for Updates

Name:

Email: