مولانا علی آفاق
(مدیر ماہنامہ خزینۂ روحانیات)

اداریہ

محترم قارئین! السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہٗ مارچ کامہینہ شروع ہو رہا ہے اور موسم سردی سے گرمی کی طرف رواں دواں ہے۔ الحمد للہ اس گزشتہ سردی میںہمارے ساتھیوں، دوستوں، بھائیوں نے ادارے کی درسگاہ سے روحانی علوم کی چلہ کشی کی اور علم وعمل کو مضبوط کیا۔ دربار ، مزارات، قبرستانوں سمیت ویرانوں کی چلہ کشی کی اور الحمد اللہ کامیابی حاصل کی۔ بہت سارے نئے دوست اپنے روحانی سفر کی ابتداء اور آغاز کرنے میں کامیاب ہوئے۔ بہت سارے مریضوں نے ادارے کے ساتھ وابستہ ہو کر روحانی مسائل جادو، بندش، صحت، روزگار ، کاروبار، گھریلو ناچاقیاں اور پریشانیوں کو ہمیشہ کیلئے اپنے گھر، ذات ، بال بچوں اور نسلوں سے دور کر لیا۔ جو مریض سالہا سال سے روحانی پریشانیوں ، تکالیف، طلاق کے دہانے پرکھڑے تھے ، الحمد للہ فیڈ بیک کے طورپر سکون ، باوقار اور کامیاب زندگی شروع کرچکے ہیں۔ الحمد للہ پوری دنیا میں ادارہ دارالعمل چشتیہ کا فیض پہنچ رہا ہے۔ امریکہ، یورپ، یوکے، ڈنمارک ، ناروے، سعودیہ، دبئی سمیت پوری دنیا سے ہمارے دکھی، بہن بھائی اپنے سالہا سال کے دیرینہ مسائل کے حل کے بعد کاروبار پرکھڑے ہو چکے ہیں۔ کئی ہماری بہنیںجو طلاق کے خطرات سے دوچارہیں، صرف چہل کاف اور جوحصارات بھی

کی ایک خاص ترتیب، چلہ کشی، ریاضت سے صرف ایک ہفتے میں شوہر کے ساتھ روابط بحال اور شوہر کی پھر سے محبت حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔ بے شمار اور لاتعداد وہ میری بیٹیاں جو شادی میں رکاوٹوں کے بعد بڑی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ چکی تھیں۔ مگر جادو ان کے جہیز میں ساتھ گیا تھاجس کی وجہ سے صرف تین دن کے بعد ہی شوہر اور ساس نے مل کر گھر سے نکال دیا تھا۔ادارسے رابطہ کیا تو ایک سال ماں کے گھر انتظار کرکے پریشان ہو رہی تھی تو وہ جادو جس نے گھر میں بسیرا بنا لیا تھا۔ بیوی کے ماں کے گھر سے شوہر کے گھرواپس جانے اور طلاق کے خطرات سے نکل کر آج پھر سے گھر بس گیاہے۔ میں اپنے بھائی بہنوں کو جو وظائف کرکے ،علاج کروا کردردر کی ٹھوکریں اور پریشانی دیکھ چکے ہیں۔ تعویذات ، دھاگے، گنڈے کروانے کے بعد بیٹی شادی کا انتظار کر کے بوڑھی ہورہی ہے ، سر میں چاندی اتر آئی ہے،ایسے لوگ میرے پچھلے پچیس سال کے تجربات کی روشنی میں ادارہ دارالعمل چشتیہ لاہور رابطہ کریں۔ اب آپ کی تکلیف آپ کی نہیں بلکہ ادارہ کی راہنمائی ، تربیت اور سہارا آپ کے ساتھ ہے۔ آپ بھرپور اور پورے اعتماد سےادارے سے روحانی علاج، روحانی علاج بذریعہ عملیات اور حصار وتحفظ ،دفاع اور ڈیفنس خود حاصل کریں۔ لوگوں کی محتاجگی، بیساکھیوں سے نجات حاصل کریںاور ان پانچ چیزوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
َ(۱)روحانی علاج(۲)روحانی حصار (۳) روحانی حساب واستخارہ (۴)جو دشمن آپ کے خلاف صف آراء ہے اس کی ناکامی (۵)عمل کی ہمیشہ کیلئے ملکیت۔
یہ ہمارے ادارے کی وہ بنیادی اور مضبوط بنیاد ہے جس کی برکت سے اب تک اب تک ہزاروں لوگ پوری دنیا سےگھر بیٹھے ادارے سے مستفیض ہو رہے ہیں۔ آپ اور آپ کا گھرانہ یادیگر اعزہ واحباب ہمارے ادارے سے رابطہ کرکے اپنے سائل کا دائمی اور مستقل حل حاصل کریں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022




Subscribe for Updates

Name:

Email: