Moa'klat Number

موکلات نمبر

Cheif Editor Molana Hassan Al-Hashmi r.a (India)

Price Pak Rs.1350
Category Spiritual
Language Urdu
Publisher Maktaba Ruhani Dunya, Deoband, India.
Published 2003
Pages 202
Papaer Type 70 gm (Imported)
Dimension 13" x 8.5"
Binding Tape Binding
E-Mag In Progress
Format Photocopy
Availability Yes
 

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا نواں خاص نمبر ’’مؤکلات نمبر‘‘۔مؤـکل کی حقیقت کیا ہے؟ مؤکل کی کتنی قسمیں ہیں؟ مؤکل تابع کرنے کے کتنے طریقے ہیں ؟دنوں کے مؤکل اور ان کے احکامات، آیت الکرسی کے مؤکل کی تسخیر، ابجد قمری بامؤکل، عمل سورئہ اخلاص، تسخیر ارواح، عمل سورئہ کوثر برائے حاضری مؤکل اور بہت سے مفید مضامین۔ مؤکلات کے موضوع پر ایک حیرت انگیز کارنامہ۔ جولوگ مؤکل تابع کرناچاہتے ہیں یا اس کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں، وہ مؤکلات نمبر ضرور پڑھیں۔ ایک تاریخی دستاویز۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:

Email: