بزرگان دین سے منسوب تعویذات

بزرگان دین، علمائے کرام، مشائخ عظام کے تجویز کردہ مختلف مقاصد کیلئے تیر بہدف، مجرب، زور اثر تعویذات۔ درج ذیل  بزرگان دین کے تعویذات دستیاب ہیں فہرست میں صرف بزرگوں کے نام دئیے گئے ہیں۔ تعویذات کی مکمل تفصیل پی ڈی ایف میں دی گئی ہے۔

نام بزرگان دین نمبر شمار
     شیخ العاملین استاذ العلماء والعاملین عارف باللہ استاذِ محترم حضرت مولانا محمد امان اللہ نقشبندی قادری نوراللہ مرقدہ 1
امام ربانی شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نوراللہ مرقدہ 2
شاہ عبد العزیز محدث دہلوی نوراللہ مرقدہ 3
شاہ رفیع الدین نوراللہ مرقدہ ( سابق مہتمم، دارالعلوم دیوبند)۔ 4
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نوراللہ مرقدہ 5
حضرت مولانا یعقوب نانوتوی نوراللہ مرقدہ (اوّلین صدر مدرس، دارالعلوم دیوبند)۔ 6
حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی نوراللہ مرقدہ 7
حکیم الامت مجدد ملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ ( سرخیل اعظم مسلک علماء دیوبند)۔ 8
ولی کامل حضرت مولاناسید اصغر حسین نوراللہ مرقدہ ( سابق محدث دار العلوم دیوبند)۔ 9
حضرت مولانا انور شاہ کشمیری نوراللہ مرقدہ (سابق شیخ الحدیث، دارالعلوم دیوبند)۔ 10
حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمٰن نوراللہ مرقدہ ( سابق مفتی اعظم دارالعلوم دیوبند)۔ 11
حضرت مولانا یٰسین نوراللہ مرقدہ (سابق مدرس، دارالعلوم دیوبند)۔ 12
حضرت مولانا اعزاز علی نوراللہ مرقدہ (سابق شیخ الادب والفقہ دارالعلوم دیوبند)۔ 13
عارف باللہ حضرت مولاناعابد حسین نوراللہ مرقدہ (یکے از بانیان دارالعلوم دیوبند)۔ 14
حضرت مولانا قاری طیب نوراللہ مرقدہ (سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند)۔ 15
مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع نوراللہ مرقدہ 16
حضرت مولانا احمد رضا خان نوراللہ مرقدہ 17
حافظ الحدیث حضرت مولانا عبد اللہ درخواستی نوراللہ مرقدہ 18
حضرت مولانا سید زوّار حسین شاہ نوراللہ مرقدہ 19
حضرت مولانا محمد ہاشم نوراللہ مرقدہ (والد محترم حضرت مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ)۔ 20
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی مدظلہ 21

درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے نیچے دی گئی پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ۔ بی پی ڈی ایف ۔ اے

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔

+92-346-4312272 +92-320-4312272 +92-334-4312272 +92-42-35410586

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024