آیت الکرسی کے عامل بنیں اور بنائیں
Ayat-ul-Kursi Ky Amail Banein Aur Banaein

تعارف: آیت ا لکرسی کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ خاص کر جنات، شیاطین کے معاملے میںآیت لکرسی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ عامل جتنا زیادہ متقی ہوگا، اتنے زیادہ اور بڑے جنات عامل کی طرف متوجہ ہوں گے، اس کی راہنمائی کریں گے اور غیبی مدد بھی کریں گے۔
آیت ا لکرسی ایک کثیر الفوائد آیت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ یہ بہت تیز اثر کرتی ہے۔آیت الکرسی سے ہر طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہےاور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہےکہ عامل کے ہر کام میں ایک غیبی مدد شامل ہو جاتی ہے۔ وہ کام اس کا ذاتی ہو یا روحانی علاج معالجہ ہو یا پھر کوئی بھی دنیاوی کام ہو۔
کیسے سیکھا جائے؟: اس عمل کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے: اس سورت کا عامل بننے کے بعدآپ جو فوائد حاصل کرسکیں گے، ان میں سے چند درج ذیل ہیں:

چوری سے حفاظت سفر میں حفاظت شیطان،آسیب سے حفاظت
ہلاکت دشمن جنات سے نمٹنے کے لئے مضبوط ہتھیار جنات و شیاطین کے شر سے حفاظت
تسخیر خلائق  حاکم کو مہربان کرنا دشمن کو مغلوب کرنا
 ہر جائز مقصد کا حصول حل المشکلات  مختلف بیماریوں کا علاج

کون عامل بن سکتا ہے: اس عمل کاعامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔
عمل کی فیس: فیس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

پہلے درجے کی کوئی فیس نہیں۔یہ عمل ہر کوئی کر سکتا ہے۔اس کا فائدہ اپنی ذات اور صرف اپنے گھر والوں کو پہنچایا جا سکتا ہے۔ خزینۂ روحانیات کے آخر میں دیا گیا کوپن پُر کرکے روحانی درسگاہ ارسال کریں۔

دوسرے اور تیسرے درجے کی زکوٰۃ کا ھدیہ ایک ہی ہے۔        ہدیہ: 4100روپے

پہلے تین درجوں کے بعد، اگلے تین درجوں کی زکوٰۃ کا ھدیہ الگ الگ ہے۔ یہ درجے صرف اور صرف عاملین کے لیے ہیں۔یہ سب بڑی منزلیں ہیں۔

خا ص اجازت: جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگےسکھانے کی خاص اجازت: جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔بغیر اجازت، کسی کو عمل سکھانے کی صورت میں ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: