ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات و بلیات و حادثات سے حفاظت کا مجرب تعویذ۔ جنات کی کارستانیاں، جادو کی ستم ظریفیاں، نظرِ بد کے برے اثرات، اغوا، قتل، چوری، ڈکیتی، سفری حادثات، بم بلاسٹ، ایکسیڈنٹ، اندھی گولی کا نشانہ، حمل کی حفاظت، کاروبار و ملازمت کی حفاظت، کھیتی کی مکمل طور پر حفاظت۔

تعویذ کا ھدیہ = سائل کا نام مع والدہ کے اعداد کے برابر+ 200روپے+ ڈاک خرچ۔ تعویذ کا ھدیہ ادا کرنا لازمی ہے۔ بغیر ھدیہ کے یہ تعویذ نہیں دیا جاتا۔

نوٹ: یہ تعویذ سال میں صرف ایک دن، یکم محرم کو بنایا جاتا ہے۔ تعویذات محدود تعداد میں تیار کیے جاتے ہیں۔ جو افراد دلچسپی رکھتے ہوں، وہ رابطہ فرمائیں۔

تعویذ کا طریقہ استعمال اور مزید ھدایات، تعویذ کے ہمراہ دی جاتی ہیں۔

اگر کسی پر سخت جادو یا جنات کا اثر ہو تو صرف اسی تعویذ پر اکتفا کرنا اور باقاعدہ علاج نہ کرنا ایک بڑی غلطی ہوگی۔

سحر و جادو اور جنات، آسیب و شیاطین میں جکڑے افراد اور ایسے تمام افراد، جن پر منفی اثرات ہوں، ان کو یہ اس تعویذ سے اسی وقت کامل فائدہ ہو سکتا ہے، جب وہ ہر قسم کے منفی اثرات سے نجات حاصل کرلیں گے۔ یہ تعویذ حفاظت کا ہے، اثرات کو دور کرنے کا نہیں ہے۔

اندرون پاکستان رجسٹرڈ ڈاک کا خرچ ۵۰ روپے اور کورئیر کا خرچ ۲۰۰ روپے۔  رقم کی ادائیگی کے لیے ان لنکس(منی آرڈر، شناختی کارڈ کے ذریعے، موبائل اکاؤنٹس) پر جائیں۔

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ فرمائیں:  00924235410586

موبائل : 00923344312272
 

تعویذات ختم ہو چکے ہیں۔ ان شاء اللہ یکم محرم ۱۴۳۸ میں دوبارہ تیار کیے جائیں گے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2016



Subscribe for Updates

Name:

Email: