لوح شفاء امراض عجیب وغرائب فوائد کی حامل ایک خاص لوح ہے۔ جو کہ ہر مرض سے باذن اللہ مریض کو چھٹکارا اور نجات دلاتی ہے۔ مرض بڑا ہو یاچھوٹا، نیا ہو یا پرانا اس خاص لوح کے پہننے سے الحمد للہ دور ہو جاتا ہے۔ لوح شفائے امراض مریضوں، بیماروں کے علاوہ صحت مند دوست واحباب بھی بیماریوں سے بچائو کیلئے حفظ ماتقدم کے طورپر پہن کر ہر قسم کے جان لیوا اور موذی امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔نت نئی بیماریوں کے اس ماحول اور دور میں لوح شفائے امراض کا ہر ایک بڑے، چھوٹے مرد، عورت، بچہ ،بچی کے پاس ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔

لوح شفائے امراض کاخاص وظیفہ

یہ خاص وظیفہ لوح خاص کے ساتھ پڑھنے سے ہر مرض گارنٹی سے ختم ہو جاتا ہے۔ بس یقینِ کامل شرط ہے۔ لوح بنوایئے، وظیفہ پڑھئے اور ہر قسم کی بیماریوں کو دور بھگائیے

ھدیہ 1100 روپے

یہ لوح ایک انمول تحفہ ہے۔آپ بھی قدردان بنیں اور29سال کے بعد آنے والے اوجِ زحل میں تیار کی جانے والی‘‘ لوح فتوحات مجرب ‘‘ منگوائیں، جو فوری اثر کرتی ہے اور سو فیصد یقینی کامیابی بھی ملتی ہے۔
ایسے حضرات وخواتین جو عرصہ دراز سے بہت پریشان ہیں، ہر طرف سے ہر کام میں رکاوٹیں ہیں، سحر جادو کااثر ہے یا پیدائشی زائچہ میں نحوست ہوتو زحل سے منسوب لوح فتوحات مجرب اپنے پاس رکھیں۔
فوائد:جائیداد،زمین،مکان،دکان، تعمیراتی کام،خریدوفروخت یعنی اسٹیٹ ایجنسی کے کام میں فائدہ ہو گا۔دشمنان پر آپ کارعب ودبدبہ قائم ہو گا۔دشمن زیراور آپ ہر میدان میں ان پرغالب ہوں گے۔امتحان، مقدمات، الیکشن۔ ہر قسم کے مقابلے میں فتح آپ کی ہو گی۔سحر،جادو، نظر بد، شیطان، جنات،بیماری، چوری،غرقابی ۔ہر قسم کے حادثات، تیر، تلوار،بم، گولی، بندوق، بجلی، گرج چمک جیسے نقصانات سے حفاظت ہو گی۔ 
غرض یہ کہ ہر قسم کے حالات میں فتح آپ کی ہو گی۔ لوحِ فتوحات کے مئوکلات آپ کو ہر قدم پر کامیاب کرتے رہیں گے۔ان شاء اللہ تعالیٰ

ھدیہ 1100 روپے

منگوانے کا پتہ: دارالعمل چشتیہ 586 کامران بلاک ،علامہ اقبال ٹاؤن لاھور
 فون: 35410586-042، موبائل: 4312272-0334


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان-2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: