اسباب کی اس دنیا میں ہر شخص اپنے سینے میں لاکھوںحسرتیں، امیدیں،آرزوئیں،تمنائیں،خواہشات اور حاجات لئے پھرتا ہے اور خواہشات وحاجات بھی ایسی کہ بس’’ہر ایک خواہش پر دم نکلے‘‘۔بحثییت انسان ہر ایک شخص مرد،عورت،بچہ،بچی،جوان ہو یا بوڑھا بزرگ ہو۔وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ ہو،صاحب اولاد ہو یا غیر صاحب اولاد،کسی بڑے بنگلے یا عظیم الشان کوٹھی میں رہنے والا ہویا کسی جھونپڑی کا مکین ہو،کروڑوں روپے کا بینک بیلنس رکھنے والا ہویا روزانہ کی دیہاڑی لگا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والامفلوک الحال انسان ہو،وہ بڑی بڑی مہنگی گاڑیوں میں گھومنے والابابو ٹائپ ہویا سائیکل چلانے والا ایک غریب مزدور ٹائپ ہو،وہ بڑی بڑی فیکٹریوں ،کارخانوں کا مالک ہویا چھوٹا سا دکاندار ہو،وہ بہت بڑا زمیندار ہو یا اس زمین کا نوکر ہو،وہ کوئی بہت بڑا افسر ہو یا پھرادنیٰ سا ملازم ہو،وہ کوئی وزیر،مشیر،بادشاہ ہویا فقیر ہو،خواہشات تو ہر ایک انسان رکھتا ہے۔ضروریات تو ہر ایک انسان کی ہی ہیں،چھوٹی بڑی حاجات کی تکمیل کا شوق بھی ہر شخص رکھتا ہے۔یہ لوح خاص برائے تکمیل حاجات ہر ایک شخص ہر قسم کی آرزو،تمنا،خواہش،ضرورت،حاجات کے بہت جلدی پورا ہونے کیلئے اسباب کے درجے میں بہت ہی نادر و نایاب اور بہت ہی قیمتی اور سستا روحانی تحفہ ہے۔لوح بنوائیے اور پھر دیکھئے کہ اللہ کے خاص فضل و کرم سے آپ کی تمام حاجات کتنی آسانی سے اور کتنا ہی جلدی پوری ہوتی ہیں۔ان شاءاللہ

ھدیہ 1100 روپے

 کامیابی۔۔۔۔۔کامیابی۔۔۔۔۔ کامیابی!
صرف سو فیصد نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ ہزار فیصد کامیابی!
بفضلِ خدا ہر امتحان میں شاندار کامیابی!
مشکل سے مشکل امتحانات میں بھرپور کامیابی!
تمام ہم عصروں کو رشک پر مجبور کردینے والی کامیابی!
حاسدین، ناقدین کو اپنے ہی حسد کی آگ میں جلا دینے والی کامیابی!
مخالفین کو بھی مبارکباد دینے پر مجبو ر کردینے والی کامیابی!
والدین کا سر فخر سے بلند کردینے والی کامیابی!
تمام خاندان کا مثالی تعاون بن جانے والی کامیابی!
اپنی کلاس، اپنے ادارے اوراپنے اساتذہ کرام کانام روشن کردینے والی کامیابی!
ہر امتحان میں کامیابی دینے والے اللہ کے پیارے پیارے ناموں سے تیارکردہ لوحِ خاص کی برکت سے آپ بھی فائد ہ اٹھائیے اور ہر امتحان میں کامیابی حاصل کیجئے۔ والدین کی طرف سے اپنی اولاد کیلئے زبردست روحانی تحفہ ۔40نقوش پر مشتمل کورس

لوح کامیابی امتحان کو ن کون بنوائیں

لوح کامیابی امتحان نرسری سے لے کر ایم اے تک ہر طالب ؍طالبہ کیلئے بنوائی جاسکتی ہے۔لوح کامیابی امتحان ہر قسم کے امتحان میں سو فیصد کامیابی کیلئے بنوائیں۔لوح کامیابی امتحان مقابلہ میں شریک طلباء وطالبات ضروربالضرور بنوائیں۔ لوح کامیابی امتحان ہر مشکل سے مشکل امتحان میں کامیابی کیلئے بنوائیں۔لوح کامیابی امتحان تعلیم میں کمزور طلباء وطالبات کامیابی امتحان کیلئے لازمی بنوائیں۔لوح کامیابی امتحان بورڈ کا امتحان دینے والےطلباء وطالبات پہلی فرصت میںبنوائیں۔لوح کامیابی امتحان اسکول، کالجز، یونیورسٹیز کے تمام طلباء وطالبات بنواسکتے ہیں۔لوح کامیابی امتحان مدارس؍ جامعات کے طلباءوطالبات بھی بنوا سکتے ہیں۔لوح کامیابی امتحان دور حاضر میں ہر سالانہ امتحان کیلئے ہر سٹوڈنٹ کی پہلی ضرورت ہے۔لوح کامیابی امتحان کے ذریعے سے آپ ہر امتحان میں اپنی مرضی کا رزلٹ اور اپنی خواہش کے مطابق اچھے نمبرز حاصل کرسکتے ہیں۔لوح کامیابی امتحان والدین کی طرف سے اپنی اولاد کیلئے دوران تعلیم اورامتحان سے قبل ایک بہترین روحانی تحفہ ہے۔

کورس کاھدیہ 1600 روپے
نقش کا ھدیہ 600 روپے

کامیابی۔۔۔۔۔کامیابی۔۔۔۔۔ کامیابی!صرف سو فیصد نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ ہزار فیصد کامیابی!بفضلِ خدا ہر امتحان میں شاندار کامیابی! مشکل سے مشکل امتحانات میں بھرپور کامیابی!تمام ہم عصروں کو رشک پر مجبور کردینے والی کامیابی۔!
حاسدین، ناقدین کو اپنے ہی حسد کی آگ میں جلا دینے والی کامیابی!مخالفین کو بھی مبارکباد دینے پر مجبو ر کردینے والی کامیابی!والدین کا سر فخر سے بلند کردینے والی کامیابی!تمام خاندان کا مثالی تعاون بن جانے والی کامیابی!اپنی کلاس، اپنے ادارے اوراپنے اساتذہ کرام کانام روشن کردینے والی کامیابی!

ہر امتحان میں کامیابی دینے والے اللہ کے پیارے پیارے ناموں سے تیارکردہ لوحِ خاص کی برکت سے آپ بھی فائد ہ اٹھائیے اور ہر امتحان میں کامیابی حاصل کیجئے۔ والدین کی طرف سے اپنی اولاد کیلئے زبردست روحانی تحفہ۔

ھدیہ 1100 روپے

منگوانے کا پتہ: دارالعمل چشتیہ 586 کامران بلاک ،علامہ اقبال ٹاؤن لاھور
 فون: 35410586-042، موبائل: 4312272-0334


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان-2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: