عمل شفائے امراض

ہر طرح کے مہلک، جان لیوا اور دیرینہ امراض کا روحانی علاج کرنا سیکھیں۔ فون پر یا دور سے دم کریں

آج کے دور میں جو امراض دیکھنے میں آ رہے ہیں، وہ پہلے نہیں تھے۔ اور یہ امراض تیزی سے پھیلتے جارہے ہیں۔ لوگ جسمانی علاج معالجہ پر لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں جب کہ روحانی علاج میں خرچ بہت معمولی ہوتا ہے۔ آج کوئی بھی گھر ایسا نہیں جس میں بیمار افراد نہ ہوں۔ اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسا عمل سیکھا جائے، جس کی مدد سے ہر طرح کے امراض کا علاج کیا جا سکے۔ اسی ضرورت کے پیشِ نظر دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ عوام کے لئے ایک نورانی عمل پیش کر رہی ہے، جس کو سیکھ کر عام فرد بھی اس قابل ہو جاتا ہے کہ وہ ہر طرح کے مہلک، خطرناک اور جان لیوا امراض سے لے کر معمولی سے معمولی امراض کا علاج بذریعہ دم کر سکے۔ یہ دم وہ فون پر بھی کر سکتا ہے۔ اور تصور میں بھی دور کے مریضوں کو دم کر سکتا ہے۔
روحانی علاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں۔ اور جو علاج دیا جاتا ہے، وہ ایک ہی وقت میں کئی افراد بھی کر سکتے ہیں۔ یعنی جو روحانی دوا دی جائے گی، وہ گھر کے سبھی افراد استعمال کر سکتے ہیں۔ اس طرح جو مریض ہوں گے، ان کا علاج شروع ہو جائے گا اور جو نہیں ہوں گے، ان کی قوتِ مدافعت مضبوط ہوجائے گی۔ نیز جو جسمانی علاج کروا رہے ہوں گے، وہ علاج بھی جلد کام کرے گا اور اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ ان شاءاللہ
اس عمل کو ہر کوئی سیکھ سکتا ہے۔ ایسے مریض جو مختلف بیماریوں میں عرصہ سے مبتلا ہوں، وہ اس عمل کو سیکھیں۔ سیکھتے ہوئے ہی کئی طرح کی بیماریاں ختم ہو جائیں گی یا ختم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ علمائے کرام کے لئے فیس 1600 روپے ہے۔ غیر عالم کے لئے فیس 2100 روپے ہے۔
اجازت ملتے ہی مریضوں کا علاج شروع کیا جا سکتا ہے۔ سامنے والے مریض پر دم کیا جا سکتا ہے۔ اگر روحانی معالج یہ چاہے کہ فون پر یا تصور میں دور کے مریضوں پر دم کروں تو اس کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۴



Subscribe for Updates

Name:

Email: