Email Subscription


 
جھگڑالوں پن، پڑھائی سے بھاگنا، ضدی پن، سبق یاد نہ رہنایعنی کمزور حافظہ، احساسِ کمتری کا شکار، ڈرپوک، بزدل،غصہ کی زیادتی، گالیاں دینا، جھوٹ بولنا، چوری کی عادت، کہنا نہ ماننا، چڑچڑاپن، مٹی کھانا، کھانا نہ کھانا، دودھ نہ پینا، بھوک نہ لگنا، بستر پر پیشاب کرنا، سوکھا پن وغیرہ کے علاج کے لئے رابطہ فرمائیں۔

ہمارے ہاں درج بالا بیماریوں کا نفسیاتی، روحانی اور طبی - تینوں طرح علاج کیا جاتا ہے تاکہ جلد از جلد نتیجہ برآمد ہو۔ اپنے بچے کی تفصیلی علامات بذریعہ تحریر یا ای میل ہمیں ارسال فرمائیں۔ اعتماد سے رابطہ کریں۔ تمام باتیں صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں۔

خط اور ای میل کا رابطہ یہ ہے
 مطب العارف، پوسٹ بکس نمبر 9119، لاہور، پاکستان
Spiritualist77@gmail.com

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۳