عزیمت ہذا روزانہ تین ہزار ایک سو پچیس(۳۱۲۵)مرتبہ چہل روز تک پڑھے مع اول وآخر درود شریف ۱۱،۱۱ مرتبہ۔ اکتالیس(۴۱) روزمیں ایک چادر اور ایک انگشتری یاتو کوئی بزرگ آکر دے گا یا کسی اور غیبی طریقے سے مل جائے گی۔ پس اس چادر یا انگشتری سے ہرکام کرسکتا ہے۔ اس کی ہر طرح سے حفاظت اور قدر کرے، بے قدری سے نعمت زائل ہو جاتی ہے۔ فقط عقل مند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔

عزیمت مذکورہ یہ ہے

مخدوم یاہ دادا میاں درگاہی شاہ مولا
کریم شاہ مستان شاہ شہید مرد جنات

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2016



Subscribe for Updates

Name:

Email: