ھمارے اھم بلاگز






























 

 

اگر آپ کے مسائل دن بدن الجھتے جا رہے ہوں یا آپ کسی بھی قسم کی پریشانی یا مسئلے میں پھنس گئے ہوں، جنات و شیاطین کی وجہ سے بیماریاں و نقصانات ہو رہے ہوں، جادو کی وجہ سے مختلف قسم کی بندشیں لگ گئی ہوں مثلاً شادی نہ ہونا، ملازمت نہ ملنا، کاروبار نہ چلنا، صحت نہ ہونا، اولاد کا نہ ہونا، گھر میں لڑائی جھگڑے، آپس میں نااتفاقیاں، خون کے چھینٹے پڑنا، مسلسل نقصانات ہونا وغیرہ وغیرہ یا اور کوئی مسائل ہوں جیسے مقدمے کے مسائل، دشمنی کے مسائل، تعلیمی و معاشی مسائل، ازدواجی و گھریلو مسائل وغیرہ تو آپ اعتماد سے ہماری روحانی علاج کی خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

روحانی علاج کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی رہنمائی درکار ہو تو ادارے کی خدمات حاضر ہیں۔ آپ  اس فارم کو پر کرکے ہمیں ارسال کر دیں۔ آپ کو جلد از جلد جواب دے دیا جائے گا۔ روحانی درسگاہ کے طالب علموں اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کے ممبران کو فوقیت دیتے ہوئے ان کو جواب پہلے دئے جائیں گے۔ طالب علم اپنا رجسٹریشن نمبر اور ممبران اپنا ممبرشپ نمبر لازمی لکھیں۔

اپنے نام، والدہ اور والد کے نام میں صرف اصل نام ہی لکھیں۔ نام کے ساتھ کوئی ذات، القاب، تخلص یا کچھ اور نہیں لکھنا۔ جو لوگ تصویر بھجوا سکتے ہوں، وہ ایسی تصویر بھجوائیں جس میں سائل کی آنکھیں کھلی ہوں اور وہ سامنے دیکھ رہا ہو۔ خواتین بیشک پردہ والی تصویر بھیجوائیں جس میں نقاب ہو مگر آنکھیں کھلی ہوں۔

جادو، جنات یا شیاطین کے اثرات ہونے کی صورت میں تفصیل سے علامات لکھیں۔ تفصیل سے علامات علیحدہ لکھ کر فارم کے ساتھ اٹیچ کردیں۔

جنات یا جادو کے متاثر مریضوں کے لئے الگ سے تشخیصی فارم ہے۔ اس میں کافی سوالات کئے گئے ہیں جو مریض کے علاج میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ عمومًا عاملین سے یہ غلطی ہوتی ہے کہ اثرات مکمل ختم نہیں ہوتے اور وہ مریض کو فارغ کر دیتے ہیں کہ اثرات ختم ہو گئے۔ فارم حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔

نام

والدہ کا نام

والد کانام

جنس

تاریخ پیدائش یا عمر

مکمل پتہ

ملک

ای میل

فون نمبر

موبائل نمبر

تصویر

فائل اٹیچ کرنا ہو تو

تفصیل

 

Landline :   0092-42-35410586 
Cell :   0092-343-7772772 
Skype : darulamalchishtia
(ادارے کے بارے میں معلومات کے لئے)
Skype : ruhaniilajgah (برائے روحانی علاج)
Mailing Address : P.O.Box 9119, Lahore, PostCode-54570, Pakistan
Email:
info@darulamal.org
(ادارے کے بارے میں معلومات کے لئے)
          
ruhaniilajgah@gmail.com (برائے روحانی علاج)

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: