Ruhani Sabun

ردّسحروآسیب ،رد ّامراض اور دیگر جسمانی اور روحانی بیماریوں کے لئے ایک خاص روحانی فارمولا۔دارالعمل چشتیہ کی روحانی دکان کی ایک حیرتناک پیشکش

یہ صابن ایک دوا بھی ہے اور ایک دُعا بھی

پہلی بار اس صابن سے نہانے پر افادیت محسوس ہوتی ہے،دل کو سکون اور روح کو قرار آجاتا ہے۔تردد اور تذبذب سے بے نیاز ہو کر ایک بار تجربہ ضرور کریں۔یہ صابن ردّسحر بھی ہے اور آسیب کو دور کرنے میں بھی فائدہ مند۔ ردّامراض بھی ہے اور جسمانی اور روحانی امراض کے لئے یکساں مفید بھی۔ان شاء اللہ آپ ہمارے دعوے کی تصدیق کرنے پر مجبورہوجائیں گے اور اپنے دوستوں سے اس صابن کی تعریفیں کرنے لگیں گے اور روحانی صابن کو اپنے حلقہ احباب میں تحفتاً دینا آپ کا مشغلہ بن جائے گا۔روحانی صابن جسم کے اوپری حصے سے ہر قسم کے اثرات دور کرنے میں بہت مفید ہے
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں۔

جسم میں آگ کی تپش محسوس ہونا  جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو جسمانی رنگت کاتبدیل ہوجانا، خصوصاً چہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے پورے جسم یاکسی خاص حصےخاص درد رہنا
ہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا آنکھیںجلنااورلال رہنا یا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا یا کنپٹیوں پر بوجھ رہنا
عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں کسی سبب کے بغیر گرجانا بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا
ہر وقت بخار کی کیفیت رہنا ناک اور منہ سے گرم ہوا یا خون نکلنا کندھوں پر بوجھ رہنا ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون
پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 150 عوام
10% 135 ممبر خزینہ روحانیات
10% 135 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 125 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 135 عوام
15% 125 ممبر خزینہ روحانیات
15% 125 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 120 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 125 دیگرعاملین/روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ عاملین کوئی خاص صابن دم کروانا چاہیں تو صابن بھیجوا کر دم کروا سکتے ہیں یا پھر روحانی دکان میں رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں ۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: