روحانی ڈوری برائے دفع جنات،۔
 جادو و ہر قسسم بد اثرات
Ruhani Dori Baraye Dafa Jinnat,
Jadu wa Har Qism Bad Asraat

ہدیہ:300 روپے

اس ڈوری پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو اور جنات و شیاطین کے بد اثرات دور کرنے میں بہت مفید ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے ڈوری کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد، گھر میں بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،گھر میں یا جگہ پر تعویذات، انڈے، دال، مٹی، گوشت وغیرہ پڑے ملنا، ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر کئی علامات کے لیے اس ڈوری کا استعمال بہت مفید ہے۔
شریر جنات، چڑیل، ڈائن، چلوانس، دیو پری وغیرہ منفی قوتوں کے اثرات سے متاثر مریض کو یہ ڈوری پہنا دی جائے، ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل جنات بھاگ جائیں گے اور جب تک وہ ڈوری مریض کے پاس رہے، مریض منفی قوتوں کے اثرات سے محفوظ رہے گا۔ ان شاء اللہ۔



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021




Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: