Ruhani Arq-e-Gulab (Baraye Jadoo Jinnat)

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی عرق
 گلاب، جس پردار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین خاص دم کرتی ہے جو جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔ ایسا جادو جو کھانے پینے والی اشیاءپر کر کےکھلایا گیا ہو ، اس کو مریض کے جسم سے نکالنے کے کئے ایسی تمام اشیاء کو استعمال کیا جاتا ہے جو مریض کھا سکتا ہو اور پی سکتا ہواس معاملے میں روحانی عرق گلاب کو اعزاز حاصل ہے کہ گھر کے تقریباً ہر کھانے میں استعمال کی جاسکتی ہے اور ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ روحانی عرق گلاب گھر کا ہر فرد استعمال کر سکتا ہے۔
نوٹ: روحانی عرق گلاب علاج میں بہت معاون ہے اس کو مکمل علاج سمجھنا غلطی ہے۔ روحانی عرق گلاب کو اگر علاج کے ساتھ استعمال کیا جائے تو روحانی علاج کی تاثیر کئی گناہ بڑھ جاتی ہے اور مریض کو شفاء بہت جلد ہوتی ہے۔

ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ مریضوں ایسے تمام مریضوںمیں کثرت سے پائی جاتی ہیں جن کو جادو مسان کھلایا گیا ہو۔

گھبراہٹ محسوس کرنا پیٹ کا پھول جانا کچھ کھا لینے کے بعد کھٹے ڈکارآنا معدے کے مسائل
کچھ کھانے کو دل نہ کرنا کمر اور گردوں میں درد ہونا سانس مشکل سے آنا ،سینے میں درد ہونااورسینے میں جلن ہونا دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہو جانا
    مثانے میں درد، اور جلن رہنا بد ہضمی کا شکار رہنا

ذیل میں دیگرچنداور علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں۔

 جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو جسمانی رنگت کاتبدیل ہوجانا، خصوصاً چہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے پورے جسم یاکسی خاص حصےخاص درد رہنا
بے خوابی ، بے عرق گلاب اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا یا کنپٹیوں پر بوجھ رہنا جسم میں آگ کی تپش محسوس ہونا
 خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو
آنکھیںجلنااورلال رہنا یا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں خوفناک خواب آنا
ناک اور منہ سے گرم ہوا یا خون نکلنا کندھوں پر بوجھ رہنا ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو
بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا  اجنبی زبان میں باتیں کرنا آواز کا کمزور ہونا
عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی ہر وقت بخار کی کیفیت رہنا کسی سبب کے بغیر گرجانا
ہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

کوئی نہیں 300 عوام
10% 270 ممبر خزینہ روحانیات
10% 270 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 255 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 270 عوام
15% 255 ممبر خزینہ روحانیات
15% 255 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 240 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 255 دیگرعاملین/روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ:نیز زیادہ روحانی عرق گلاب کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2022

Subscribe for Updates

Name:       

Email: