روحانی آبِ شفاء برائے جادو
Ruhani Aab-e-Shifa Baraye Jadu

قیمت:70روپے

پیکنگ:آدھ لٹر

دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ کے عاملین کابے انتہا محنت سےتیار کیا جانے والا ’’روحانیآبِ شفاء(برائے جادو)‘‘ جوکہ ایسےمایوس مریضوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ جو سالہا سال سے جادو کی زد میں ہوں، ان کے لیے روحانی آبِ شفاء ایک شفاء کی اُمید ہے۔ (ان شاءاللہ)۔
یہ پانی کسی بھی قسم کے جادو سے نجات کے لیے بہت مفید ہے۔اس روحانی پانی کااگر گھر میں چھڑکائو کیا جاے تو ہر قسم کے جادو کے اثرات سے نجات مل جاتی ہے،یہ روحانی پانی جادو سے متاثرہ ہر جگہ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔زیادہ مقدار میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021

Subscribe for Updates

Name: 

Email: