روحانی علاج گاہ کے عاملین کے بنائے ہوئے، دم کئے ہوئے اور روحانی علاج گاہ میں عرصہ سے استعمال ہونے والے خاص تعویذات جوبے حد مجرب ہیں ، اب عوام و خواص کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں۔ جس تعویذ کی آپ کو ضرورت ہو، وہ ادارے سے ھدیہ ادا کرکے منگوا سکتے ہیں۔

درج ذیل تعویذات ادارے سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

 
مختصر تفصیل نام نمبر شمار

حصولِ خیر و برکت، دفع نحوست اورجادو، جنات وشیاطین وغیرہ سے حفاظت کے لیے ایک خاص تعویذ ہے۔ تفصیل پڑھئے

تعویذ خیر و برکت 1

ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات اور ہر طرح کے حادثات سے حفاظت کا خاص تعویذ جو سال میں صرف ایک دن یعنی یکم محرم الحرام کو تیار کیا جاتا ہے۔ تفصیل پڑھئے

تعویذ حفظ جان 2

رشتہ ہونے میں مسلسل رکاوٹیں اور بندشیں ہوں تو ان سے نجات کے لیے خاص تعویذ اور وظیفہ دیا جاتا ہے۔ اکیس یوم میں ان شاء اللہ بندش سے نجات مل جائے گی۔
ھدیہ:1100 روپے

تعویذ بندش رشتہ 3

 شرف زہرہ کے خاص وقت میں تیارکیا گیا تعویذ جو ہر قسم کی فتح کے لیے اکسیر ہے۔ چند فوائد درج ذیل ہیں : کھیل میں، مقابلے میں، تھانہ کچہری مقدمہ بازی میں، امتحان میں، لڑائی میں، جنگ میں، دشمنی میں… الغرض کسی بھی قسم کی کامیابی اور فتح کے لیے یہ تعویذ تیر بہدف ہے۔ تعداد محدود ہے۔
ھدیہ:2100روپے

فتح نامہ 4

زہرہ کا تعلق محبت سے خاص ہے۔ شرف زہرہ کے خاص وقت میں ’’تعویذ محبت زوجین‘‘تیار کیا گیا ہے جو کہ زوجین (شوہر، بیوی) کی آپس میں محبت کے لیے بہت مفیدہے۔ شوہر بیوی میں  جو محبت نہ کرتا ہو،شوہربے رخی کرتا ہو، خرچہ نہ دیتا ہو، مارپیٹ کرتا ہو، بچوں سے محبت نہ کرتا ہو، بےعزتی کرتا ہو، بیوی کی عزت نفس مجروح کرتا ہو،ہر وقت تیوریاں چڑھائے رکھتا ہو تو پھر پریشان نہ ہوں۔ تعویذ محبت زوجین پہننے سے آپ کی مشکلات ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گی۔ اگر شوہر بیوی سے پریشان ہو تو ان کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ تعداد محدود ہے۔
ھدیہ:2100روپے

تعویذ محبت زوجین 5

شرف زہرہ میں تیار کیا گیا ایک خاص تعویذ جو جلد رشتہ اور نکاح ہونے میں مجرب ہے۔ کسی کا رشتہ نہ ہو رہا ہو یا رشتہ ہونے کے بعد رکاوٹیں آ رہی ہوں، اس تعویذ کو پہننے اور دی گئی ہدایات پرعمل کرنے سے ان شاء اللہ نکاح میں سہولتیں ہو جائیں گی۔ یہ تعویذ نکاح کی بندش کے توڑکے لیے نہیں ہے۔ تعداد محدود ہے۔
 ھدیہ:1600روپے

تعویذ سہولتِ نکاح 6
جائز جگہ پر دو افراد کے درمیان جدائی کا خاص تعویذ جو اسلامی مہینے کی آخری منگل کو تیار کیا جاتا ہے۔ عرصہ سے دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ میں سائلین کو دیا جا رہا ہے۔ صرف اس سائل کو دیا جاتا، جس کا معاملہ شرعی طورپر جائز ہو۔ ایسے دو اشخاص جن میں خلاف شرع یا خلاف قانون اور خلاف تہذیب میل ملاپ ہو اور ان کا اکٹھا رہنا معاشرے میں خرابی کا باعث بن رہا ہو یا کسی مرد عورت میں ناجائز تعلقات ہوں یا دو افراد کا اکٹھا رہنا آپ کی عزت کو خاک میں ملانے کا سبب بن رہا ہو۔ اگر کوئی دشمن بلا وجہ آپ کی جان کا دشمن بن چکا ہو۔ غرض یہ کہ ایسے دو افراد جن میں عداوت اور جدائی خلاف شرع نہ ہو، ان سب کے لیے یہ تعویذ دیا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ اپنے اثرات میں تیر بہدف ہے مگر خلاف شرع کام لینے کی صورت میں اس کی رجعت فوری ہوتی ہے۔ اگر کسی مرد اور عورت میں طلاق کی صورت پیدا کرنا جائز ہو تو بھی اس تعویذ سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔
ھدیہ:500روپے
تعویذ بغض و جُدائی 7
 برکت یہ ہے کہ تھوڑی رقم میں زیادہ کام انجام پائیں اور مختصر آمدنی میں گھر کے تمام کام بآسانی ہو جائیں اور رقم کم نہ پڑے۔
اگر کوئی شخص کم آمدن کے سبب پریشان رہتا ہو اور اس کاگزارہ مشکل سے ہوتا ہے، قرض پر قرض چڑھتا جاتا ہے لیکن آمدنی میں اضافہ نہیں ہوتا۔ جتنی محنت اور کوشش کرتا ہے کامیابی نہیں ہوتی، اس لئے اکثر فکر مند اور پریشان رہتا ہے۔ آرام وسکون نہیں ملتا۔ قرض خواہ الگ تنگ کرتے ہیں، ہر تدبیر ناکام ہوجاتی ہے۔ اسی پریشانی کو دور کرنے کے لئے’’تعویذ خوشحالی ‘‘ ہے۔ مسلسل پابندی کے ساتھ باندھے رکھیں، بد دِل ہوکر نہ اُتاریں ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ چند دنوں کے اندر اس کے اثرات ظاہر ہوں گے۔
ھدیہ:1100روپے برائے عوام
ھدیہ:900روپے برائے ممبران
تعویذ خوشحالی 8

 اندرون پاکستان رجسٹرڈ ڈاک کا خرچ 50 روپےاور کورئیر کا خرچ 150 روپے
  رقم کی ادائیگی کے لئے ان لنکس(منی آرڈر، شناختی کارڈ کے ذریعے، موبائل اکاؤنٹس) پر جائیں۔

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ فرمائیں
دفتر: 00924235410586  موبائل: 00923344312272

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2016



Subscribe for Updates

Name:

Email: