ہاتھ کے لکھے ہوئے تعویذات

ہاتھ سے لکھے ہوئے تعویذات کی تاثیر، چھپے چھپائے تعویذات سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ مگر ہاتھ سے تعویذات لکھنے میں بہت وقت صرف ہوتا ہے اور آج کل وقت کی شدید کمی کی وجہ سے زیادہ تعویذات لکھنا ممکن نہیں۔  روحانی معالجین کی اس مشکل کو دیکھتے ہوئے روحانی دکان نے یہ سہولت دی ہے کہ ہاتھ سے لکھے ہوئے تعویذات روحانی معالجین کو مہیا کیے جائیں تاکہ وہ اعتماد سے روحانی علاج کرتے رہیں۔  تعویذات کی لکھائی کے لیے درج ذیل سیاہی استعمال کی جاتی ہیں۔
 
خاص لال سیاہی - برائے اعمالِ شر عام لال سیاہی خاص کالی سیاہی - برائے اعمالِ شر عام کالی سیاہی
مشک، عنبر و زعفران عنبر و زعفران مشک و زعفران زعفرانی

روحانی دکان میں دو طرح سے ہاتھ کے لکھے ہوئے تعویذات دستیاب ہیں۔
۔۱) روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے اعمال کی کاپیوں کے تعویذات
۔۲) دیگر تعویذات یعنی درسگاہ کے اعمال کی کاپیوں کے علاوہ ہر طرح کے تعویذات۔
نوٹ: روحانی معالجین کو یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے تعویذات، اپنی مرضی کی سیاہی سے، اپنی م
رضی کی تعداد میں لکھوا سکتے ہیں۔  تعداد بہت کم نہ ہو۔
 
دیگر تعویذات روحانی درسگاہ کی کاپیوں والے تعویذات

روحانی درسگاہ  کی کاپیوں کے تعویذات

روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے اعمال، جن کی کاپیاں ساتھ دی جاتی ہیں، ان  کاپیوں میں درج تعویذات بھی دستیاب ہیں۔ تفصیل کے لئے متعلقہ کاپی کے نام پر کلک کریں۔
منزل اٰمنت باللہ کا خاص عمل سات سلام اور چہل کاف
ھانڈی کی کاپی
درجہ دوم
ھانڈی کی کاپی
درجہ اول
سات سلام اور چہل کاف
بڑی کاپی
  خزینہ مجربات حصار قرآنی کبیر

دیگر تعویذات

روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے اعمال کے تعویذات کے علاوہ جو تعویذات دستیاب ہیں، ان کی تفصیل درج ذیل ہے
نورانی درود شریف اسماء الحسنی قرآنی
  متفرق چراغ میں جلانے والے خاص خاص

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

Subscribe for Updates

Name:       

Email: