سات سلام اور چہل کاف (ماہر) کی کاپی کے تعویذات

   ذیل میں چہل کاف(ماہر) کے عمل کی کاپی میں درج تعویذات کی تفصیل ہے، جو کہ ہاتھ سے لکھے ہوے ادارے سے منگوائے جا سکتے ہیں یہ تعویذات صرف وہی منگوا سکتے ہیں، جنہوں نے ادارے سے چہل کاف (ماہر)کی اجازت حاصل کی ہوئی ہے۔ دوسرے تمام افراد سے معذرت۔ آرڈر کی تکمیل میں ایک ہفتہ سے دو ہفتہ تک وقت لگ سکتا ہے۔
 

قیمت

تعداد

مختصر تفصیل

کاپی میں درج صفحہ نمبر

نمبر شمار

  25 حاضری کے مریض کے لئے 22،23 1
  25 حاضری کے علاوہ مریض کے لئے 24،25 2
  25 سات سلام کا خاص عمل برائے جا دو 29،30 3
  25 آسیب زدہ کے لئے 39 4
    آسیب زدہ گھر کے لئے 44،45 5
  25 جنات کو جلانے کے کئے 52 6
  25

 
پیلی بتی
پیلی بتی بنی ہوئی
پیلی بتی کپڑا لپٹی ہوئی
54 7
  25 برائے پتھری 62 8
  25 دکان کاروبار کی ترقی کے لئے 75 9
  25 فراخی کاروبار      77 10
  25 سات سلام چہل کاف گلے والا 81 11
  25 چہل کاف گلے والا 82 12
  25 سات سلام کے چاروں چالوں کے مثلث نقوش 94 13
  25 سات سلام کے چاروں چالوں کے مربع نقوش 95 14
  25 سات سلام اورچہل کاف کےچاروں چالوں کےمثلث نقوش 100 15
  25 سات سلام اورچہل کاف کےچاروں چالوں کے مربع نقوش 101 16

نوٹ: روحانی دکان میں تمام تعویذات کالی سیاہی اور زعفرانی سیاہی سے لکھوانے کی سہولت ہے۔ ان سب کا ریٹ الگ ہے۔
 روحانی معالجین کو یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے تعویذات، اپنی مرضی کی سیاہی سے، اپنی مرضی کی تعداد میں لکھوا سکتے ہیں۔  تعداد بہت کم نہ ہو۔ آرڈر کی رقم کی تفصیل کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ آرڈر کی مکمل رقم کا پیشگی آنا ضروری ہے۔
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 03344312272
نوٹ: سات سلام اور چہل کاف(ماہر) کاپی کے چھپے ہوئے تعویذات منگوانے کے لیے اس لنک پر جائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: