خزینۂ مجربات

 ذیل میں خزینۂ مجربات کے عمل کی کاپی میں درج تعویذات کی تفصیل ہے، جو کہ ہاتھ سے لکھے ہوئے ادارے سے منگوائے جا سکتے ہیں یہ تعویذات صرف وہی منگوا سکتے ہیں، جنہوں نے ادارے سے خزینۂ مجربات کی اجازت حاصل کی ہوئی ہے۔ دوسرے تمام افراد سے معذرت۔ آرڈر کی تکمیل میں ایک ہفتہ سے دو ہفتہ تک وقت لگ سکتا ہے۔
 

قیمت تعداد مختصر تفصیل کاپی میں درج صفحہ نمبر نمبر شمار
   40/پلیٹس پلیٹوں والا عمل 11 1
   40/پلیٹس برائے امراض گردہ(چالیس دن والا عمل 16 2
  25 عسر ولادت 17 3
  25 برائے مقدمہ 18 4
  25  سحر آسیب نظر بد کے لئے 20 5
  25 نکاح حب کا خاص نقش 24 6

نوٹ: روحانی دکان میں تمام تعویذات کالی سیاہی اور زعفرانی سیاہی سے لکھوانے کی سہولت ہے۔ ان سب کا ریٹ الگ ہے۔
 روحانی معالجین کو یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے تعویذات، اپنی مرضی کی سیاہی سے، اپنی مرضی کی تعداد میں لکھوا سکتے ہیں۔  تعداد بہت کم نہ ہو۔ آرڈر کی رقم کی تفصیل کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ آرڈر کی مکمل رقم کا پیشگی آنا ضروری ہے۔
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 033
44312272

نوٹ: خزینۂ مجربات کی کاپی کے چھپے ہوئے تعویذات منگوانے کے لیے اس لنک پر جائیں۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018

 



Subscribe for Updates

Name:

Email: