سات سلام اور چہل کاف کی کاپی کے تعویذات

 ذیل میں سات سلام اور چہل کاف کے عمل کی کاپی میں درج تعویذات کی تفصیل ہے، جو چھپے ہوئے ہیں اور ادارے سے منگوائے جا سکتے ہیں۔  یہ تعویذات صرف وہی منگوا سکتے ہیں، جنہوں نے ادارے سے سات سلام اور چہل کاف کی اجازت حاصل کی ہوئی ہے۔ دوسرے تمام افراد سے معذرت۔

ان سب تعویذات کی ایک کاپی میں کم و پیش100عدد تعویذ ہوتے ہیں۔
قیمت فی ۱۰۰ عدد مختصر تفصیل کاپی میں درج صفحہ نمبر نمبر شمار
30 سات سلام اور چہل کاف ۔ گلے میں ڈالنے والا 5-6 1