قرآنی تعویذات

 درج ذیل چھپے ہوئے تعویذات قرآن پر مشتمل سورتوں اور آیات سے متعلقہ ہیں۔ قرآنی تعویذات سے متعلق چند مسائل درج ذیل ہیں

 
تعویذ کو صرف پاک حالت میں باوضو ہاتھ لگائیں۔

S

تعویذ جس کو بھی دیں، موم جامہ کرکے دیں تاکہ بے وضو فرد کا ہاتھ نہ لگے۔

S

لیٹرین یا غسل خانہ جاتے وقت یا میاں بیوی صحبت  کرتے وقت تعویذ کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ مکمل موم جامہ میں ہو۔ بہتر ہے کہ اتار دیا جائے۔ اگر روحانی معالج کی طرف سے قید ہو کہ نہیں اتارنا تو پھر مکمل بند ہو۔

S

غیر مسلم کو قرآنی تعویذات نہ دیے جائیں۔ اگر ضرورت ہو تو کسی عالم یا مفتی کو حالات بتا کر اجازت لے کر دیا جائے۔

S

 

S

قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل تعویذات

 
tتعداد قیمت مختصر تفصیل آیات اور سورتیں نمبر شمار
100 60 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ سورۃ یٰسین 1
100 60

گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ

سورۃ مزمل 2
100 60 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ سورۃ جن 3
100 30 گلے میں ڈالنے والا سورۃ فلق و ناس 4
100 30 گلے میں ڈالنے والا آیت الکرسی 5
100 30 گلے میں ڈالنے والا چاروں قل 6
100 40 جادو اور جنات کے علاج اور حفاظت کا مشہور و معروف عمل۔ گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ منزل 7
100 60  قرآنی آیات پر مشتمل خاص تعویذ۔صرف حصار قرآنی کبیر کے اجازت یافتہ عاملین کے لیے۔
گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ
حصار قرآنی کبیر 8
100 40 آیت الکرسی، چاروں قل، سورۃ بقرہ کی اول پانچ اور آخری دو آیات پر مشتمل تعویذ۔ گلے میں ڈالنے والا جادو جنات سے نجات 9
100 70

گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ

سورۃ یوسف 10
100 150

گلے میں ڈالنے والا، جگہ پر لگانے والا

سورۃ البقرۃ 11
100 70

گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ

سورۃ طہ 12
100 60

گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ

سورۃ مریم 13
100 70

گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ

سورۃ احزاب 14
100 80 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ اللہ اکسیر قرآنی 16
100 30 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ آیت قطب 17
100 30 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ بسم اللہ 18
100 30 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ سلم قولا من رب رحیم 19
100 80 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ لاعلاج امراض 20
100 30 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ مال و تجارت میں برکت 21
100 30 گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ درد سر 22

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 03344312272
نوٹ: روحانی دکان میں تمام تعویذات کالی سیاہی اور زعفرانی سیاہی سے لکھوانے کی سہولت ہے۔ ان سب کا ریٹ الگ ہے۔ تفصیل کے لیے اوپردیئےگے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔اگر کوئی روحانی معالج یہ چاہیں کہ ان کا نام یا نام کے ساتھ مزید کچھ اور تعویذ پر لکھا ہو تو وہ رابطہ کریں۔

نوٹ: روحانی دکان میں تمام تعویذات کالی سیاہی اور زعفرانی سیاہی سے لکھوانے کی سہولت ہے۔ ان سب کا ریٹ الگ ہے۔ تفصیل کے لیے ادارے سے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: