روحانی دکان میں مختلف قسم کے چھپے ہوئے تعویذات دستیاب ہیں جو روحانی علاج میں استعمال ہوتے ہیں۔ آج کل وقت کی شدید کمی کی وجہ سے زیادہ تعویذات لکھنا ممکن نہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کے ہاتھ سے لکھے ہوئے تعویذات کی تاثیر، چھپے ہوئے تعویذات سے زیادہ ہوتی ہے۔ اس لئے عاملین چھپے ہوئے تعویذات پر اپنا عمل پڑھ کر دم کر دیتے ہیں تاکہ ان میں بھی تاثیر بڑھ جائے۔
عاملین کو وہی عمل پڑھ کر دم کرنا چاہئے، جس عمل کے وہ عامل ہیں۔ ہتھیار وہی چلانا چاہئے، جو پاس ہو۔ اس سے فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔ اپنے مقصد کا تعویذ منتخب کریں اور اپنا عمل پڑھ کر دم کریں، ان شاء اللہ مریض/طالب کو بہت فائدہ ہو گا اور عامل کو اپنا مقصد حاصل ہوگا۔
ویب سائٹ پر جہاں بھی نمونے کے تعویذات دیے گئے ہیں، ان پر واٹر مارک لگایا گیا ہے۔ جو لوگ ادارے سے تعویذات خریدیں گے، ان پر واٹر مارک نہیں ہوگا۔
جو روحانی معالجین اپنی مرضی کے تعویذات تیار کروانا چاہیں، وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ انتہائی مناسب نرخ پر ان کا کام کر دیا جائے گا۔

روحانی درسگاہ کے اعمال کی کاپیوں کے تعویذات

روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے کچھ اعمال، جن کی کاپیاں ساتھ دی جاتی ہیں، ان کی کاپیوں کے درج تعویذات بھی دستیاب ہیں۔ تفصیل کے لئے متعلقہ کاپی کے نام پر کلک کریں۔
سات سلام اور چہل کاف S
سات سلام اور چہل کاف (بڑی کاپی)۔ S
اٰمنت باللہ کا خاص عمل S
ھانڈی کی درجہ اول و دوم کاپی S
منزل S
حصار قرآنی کبیر S

تعویذات کی اقسام

روحانی درسگاہ میں سکھائے جانے والے اعمال کے تعویذات کے علاوہ جو تعویذات دستیاب ہیں، ان کی تفصیل درج ذیل ہے

مواد کے لحاظ سے چھپے ہوئے تعویزات درج ذیل طرح کے ہیں
قرآنی  سورتوں اور آیات کے علیحدہ اور مجموعہ S
اسماء الحسنی پر مشتمل S
درود شریف پر مشتمل S
نورانی تعویذات S
خاص تعویذات S

طریقہ استعمال کے لحاظ سے چھپے ہوئے تعویزات درج ذیل طرح کے ہیں
گلے میں ڈالنے والے S
جسم سے مل کر جلانے والے S
چراغ میں جلانے والے S
جگہ پر لٹکانے والے S
متفرق S

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: