نورانی پیالے
Nurani Pyalay

روحانی علاج میں استعمال ہونے والے خاص نورانی پیالے جن کو ہر کوئی استعمال کرکے فیض اٹھا سکتا ہے۔ کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ طریقہ ٔ استعمال بھی بہت آسان۔ شرط صرف باوضو ہاتھ لگانا ہے۔ مختلف مقاصد کے لیے مختلف کلاموں کے نورانی پیالے مختلف سائز وںمیں دستیاب ہیں۔

طریقۂ استعمال: پیالے میں پانی ڈال کر رات کو بسم اللہ پڑھ کر ڈھک کر رکھ دیں۔ صبح نہار منہ اور دن بھر وہ پانی استعمال کریں۔ اگرپانی چھڑکنا ہو تو چھڑک بھی سکتے ہیں۔ غسل ضروری ہو تو پیالے کے پانی کو غسل والے پانی میں ملا کر غسل بھی کیا جا سکتا ہے۔ پانی ہمیشہ ڈھک کر رکھیں۔ جب بھی ڈھک کر رکھیں، ہمیشہ بسم اللہ پڑھیں۔ بہتر ہے کہ روحانی معالج کی تجویز اور ھدایات کے مطابق استعمال کریں۔پیالوں کے مختصر خواص درج ذیل ہیں:۔

ہر طرح کی بیماری کے علاج کیلئے۔

آیات شفا 1

جگہ پررحمت، جنات سے نجات اوربڑی بیماری سے شفا۔

سورۂ رحمٰن 2

ادو سے نجات، حصول برکت اور گھر والوں کیآپس میں محبت۔

سورۂ یٰسین 3

جگہ و مریض کی جادو، جنات، آسیب اور نظرِ بد سے نجات۔

چاروں قل 4

حصول اولاد،بانجھ پن ،خوشحالی ،دولت اور ہر بیماری سے صحت کیلئے۔

سورۂ مریم 5

جادو، جنات، خاص کر شیطانی نظر بدواثرات ختم کرنےاور حفاظت کیلئے۔

آیت الکرسی 6

برائے حصول ملازمت، حصول اولاد، حصول محبت، دل نرم کرنے کیلئے۔

اسماء الحسنیٰ 7

کشائش رزق، ترقی کاروبار، مشکلات کے حل،دشمن سے نجات کیلئے۔

 سورۂ مزمل 8

نوٹ پیالوں کی مکمل ورائٹی کے لیے اس لنک پر جائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
 زیادہ خریدنے پر خاص رعایت ۔
 

Size Price
8 cm Round Rs.65/-
10 cm Round Rs.85/-
12 cm Round Rs. 120/-
16 cm Round Rs. 240/-

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022




Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: