لوح برج عقرب حاکم سیارہ مریخ
قیمت:1500روپے

یہ لوح ان تمام افراد کے لیے مؤثر ہے جن کی تاریخ پیدائش24اکتوبرتا22نومبرہے
یا جن افراد کا نام ان حروف (ظ،ذ،ض،ز،ن)سے شروع ہوتا ہے۔
اَلّٰلھُمَّ یَانُوْرُ اَرْ عِشْ اَرْعِیْشَ اَرْعِیْشَشَ اَلْعُثُوْنَ۔٭اَلَّذِیْبِعِزَّتِہ وَ جَبْرُوْتِہ وَسِرِّہ وَ عَلَانِیَّتِہ۔
ترجمہ :’’اے وہ ذات جو عزت ،قہر،جبروت ،باطن اور ظاہر کی مالک ہے۔‘‘
یہ کلمہ برج عقرب پر کندہ ہے جس کی برکت سے برج قائم ہے اور جوفرشتے اس برج اورآسمان پر ہیں اسی کلمہ سے اللہ تعالیٰ عزوجل کی حمد وثنا کرتے رہتے ہیں۔ جب کوئی فرد اِن اسماء اور بروج کے طلسمات کواپنے پاس رکھتا ہے توفرشتے اس کی طرف متوجہ ہوکر اس کا مقصد معلوم کرتے ہیں۔ اگر اس کی خواہش جائز ہے تو وہ سب اس کی حاجت روائی کی دُعا کرتے ہیں۔اگر اس کی نیت بدی پر ہے تو خاموش ہوکر کہتے ہیں کیسا دلیر بندہ ہے کہ اپنے مالک سے بدی کا طلب گار ہے اور دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کی خواہش کو بھلا دے ،عدم قبول ِدُعا کی یہی وجہ ہے۔جاہل گمان کرتے ہیں کہ کلام ِ الٰہی میں تاثیر نہیں،اللہ تعالیٰ ایسے عقیدہ سے بچائے۔آمین
یَاشَطِیْثَا اَجِبْ یَا ھَرْقِیَائِیْلُ۔اَلَّذِیْ بَسَطَ الرَّحْمَۃَ لِلْعِبَادِ۔ ترجمہ: ’’وہ جس کی رحمت اپنے بندوں پر پھیلی ہوئی ہے۔‘‘
عاملین وکاملین فرماتے ہیں کہ یہ اسم برجِ عقرب سے منسوب ہے ۔اور یہ اسم حضرت جبرائیل کے جناح کے پروں پر تحریر ہے۔
منسوبی اسماء: (یامالک یاقدوس)جو روزانہ ورد کئے جائیں گے۔
خواص لوح ِ عقرب
جب شمس برج عقرب میں داخل ہو۔اُس وقت اگر کوئی فرد یہ لوح تیار کرکے پاس رکھے تو دشمنوں کے شرسے محفوظ رہے لوگ قطعی اس سے دشمنی نہ کرسکیںگے اور نہ کسی طرح کا کوئی نقصان پہنچا سکیں گے۔ بلکہ حامل لوح کا دشمنوں پر رعب اور دبدبہ رہے گا۔ اس لوح کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جن افراد کوایسا مرض لگا ہے کہ کسی صورت میں آرام نہیں آتا،یا آئے دن امراض میں گھرے رہتے ہیں ان کو بھی لوح تیار کرکے اپنے پاس رکھنا چاہئے۔عورتیں ،تیار شدہ لوح پاس رکھیں تو مخالفین کی چغلی اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رہیں۔ اس لوح کا حامل ہر فرد مقدمہ سے فتح یابی حاصل کرلیتا ہے۔ سحر جادو، ٹونہ اور آسیب سے حفاظت میں رہتا ہے یہ لوح موذی امراض اور موذی حشرات الارض سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
یہ لوح سرجن ڈاکٹرز ،افواج کے سپاہی اور افسران،سائنس کے مختلف شعبوں سے متعلقہ افراد،عدلیہ سے متعلقہ افراد اور تحقیق کرنے والے افراد کے لیے بھی خوش بختی لاتی ہے۔ جنسی امراض ،سرحلق وناک کی بیماریاں اور معدے کے امراض سے شفایابی کے لیے اسباب پیدا کرتی ہے۔ یہ لوح خواتین وحضرات میں جنسی سرد مہری کو ختم کرکے صحت مندانہ جنسی لذت کی خواہش پیدا کرتی ہے۔
صدقات: چقندر،گاجر،دال مسور،گندم،قندسیاہ،سرخ کپڑا،سرخ پھول وغیرہ
اوقاتِ صدقہ اورلوح پہننے کا وقت: منگل کوایک گھنٹہ بعد طلوع آفتاب

منسوبی لوح یہ ہے

اس لوح کے سیدھی طرف (یامالک یاقدوس)کا نقش مربع سدسی(262=21-283)اور الٹی طرف (یَاشَطِیْثَا)کا مربع سدسی(810=21-831) پُر کیا گیا ہے۔ برج عقرب اور اس کے حاکم سیارہ مریخ کی منسوبات لوح میں دی گئی ہیں۔لوح کو مطلوبہ وقت میں تیار کرکے اپنے پاس رکھیں۔
واضح رہے کہ یہ الواح کاغذ پر تیار نہیں کی جاتیں بلکہ دھات پر ہی ان کے قوی ترین اثرات ہوتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے خود تیار نہ کرسکیں تو خوبصورت لاکٹ کی شکل میں دھات پر تیار شدہ لوح مناسب ہدیہ پربھی منگواسکتے ہیں ۔تحریر کردہ صدقہ کسی غریب مسکین کو دے کر لوح پہن لیں۔ اور روزانہ منسوبی اسمائے باری تعالیٰ کا کثرت سے ورد کریں۔ ان شاء اللہ بہت جلد لوح کے فیوض وبرکات حاصل ہونے لگیں گے۔
نوٹ: نقالوں سے محتاط رہیں اور یہ الواح صرف روحانی دکان دار العمل چشتیہ سے طلب فرمائیں۔ کیونکہ تمام الواح عملیاتی قواعد وضوابط کے مطابق تیار کی جاتی ہیں۔ ربع صدی کی تحقیق کے بعد یہ الواح تیار کی گئی ہیں۔ اب تک ہزاروں افراد اِن الواح کے فیوض وبرکات سے کامیاب زندگی گزاررہے ہیں۔

رعایتی پالیسی

پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہیں۔

قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون

Retail,پرچون۔  

رعایت قسم
کوئی نہیں عوام
کوئی نہیں ممبر خزینہ روحانیات
کوئی نہیں شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
5% ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد

Wholesale,تھوک۔  

تھوک کے لیے کم از کم 6 عدد الواح لینا لازمی ہے۔

۔6عدد الواح خریدنے پر %10 رعایت حاصل کریں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2021

Subscribe for Updates

Name:       

Email: