آج کے اس دور میں لڑائی جھگڑا بہت عام سی بات بن چکی ہے۔صرف بہانہ چاہیے ۔بہانہ ملتے ہی محبت ختم،سالہا سال کی رفاقت ختم،خونی رشتہ ختم،رشتہ داری ختم،محبتوں اور رشتوں کے اس خاتمےاور نفرتوںکے اس زہر نےکئی ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے،خاندان تباہ کر دیے،بچوں کی زندگی اور معصوم بچوںکا مستقبل تباہ و برباد کردیا،خاندانوں میں نا ختم ہونے والی لڑائیاں شروع کروا دیں۔اس میں کہیں مردوں کی اکڑ اور کہیں عورتوں کی ضد،کہیں میکے والوں کے نخرے اور کہیں سسرال والوں کی فرعونیت۔۔سب کو دخل ہے۔ اس ساری صورت حال اور درد بھری داستانوں کو سن سن کر ’’لوح استحکام محبت‘‘ پیش کی جا رہی ہے۔اللہ کرے کہ اس لوحِ خاص کی برکت سےنفرتیں، لڑائیاں ختم اور محبتوںکو استحکام ملے ،آمین۔

یہ لوح کون کون بنوائے

ہرقسم کی عداوت،دشمنی،لڑائی جھگڑے اور فتنہ فساد ختم کروانے کے لئے بنوائیں۔
نفرتوں کے ماحول کومکمل ختم کرنے اور محبتیں پیدا کرنے کے لئے بنوائیں۔
سسرال اور میکے والوں کی لڑائی اور نفرت ختم کروانے کےلئے بنوائیں۔
ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محبت،تعلق،اعتماد اور رشتے قائم رکھنے کے لئے بنوائیں۔
خاوند کے دل سے نفرت ختم اور محبت بڑھانےکےلئے بنوائیں۔
خاوند کےوالدین،بہن،بھائی اچھا نہیںسمجھتے تو بنوائیں۔
بیوی بلاوجہ طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے تو خاوند بنوائیں۔
جہاں جہاں بھی رشتےٹوٹنے،تعلقات کے خاتمے،نفرتوںکاآغازیا نفرتوں کی شدت،لڑائی جھگڑا یا محبت کے خاتمے کی بات چل رہی ہے تو لوح استحکام محبت آج ہی منگوائیں۔

ھدیہ 1200روپے

 خاص وقت کا خاص الخاص عمل ،گھریلو اختلافات اور لڑائی جھگڑوں کو ختم کرنے والا روحانی تحفہ ۔
یہ لوح قرآن کریم کے بابرکت کلمات اور اسمائے حسنیٰ پر مشتمل ہے۔ تاثیر کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔ دیکھنے اور پڑھنے سے نہیں بلکہ بنوا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ بلا اختیار پکارا ٹھیں گے کہ یہ لوح واقعی لوح تسخیر ہے۔ فتنہ وفساد، شور شرابے، لڑائی جھگڑے، بلاوجہ الزامات تراشی اور ہر ایک کی زبان کے نکلنے والے تیروں کے زخموں سے اپنے آپ کومحفوظ رکھنے اور دوسروں کو اپنے حق میں مسخرکرنے کیلئے اس لوح کا آپ کے پاس ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔

لوح کے ساتھ خاص وظیفہ

لوح تسخیر کے ساتھ خاص وظیفہ برائے تسخیر ممبران کو رابطہ کرنے پراور دیگر احباب کو لوح لیتے وقت بتلایا جائے گا۔

ھدیہ 1100روپے

ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ سب لوگ اس سے محبت کے ساتھ پیش آئیں، اس کی بات مانیں، اس کا احترام کریں، اس کی مخالفت نہ کریں، کسی دفتر میں جائے تو افسران اس کی بات سنیں، دفاتر میں اس کی بات مانی جائے، اس کی بات کو ہر جگہ پر ترجیح دی جائے، کسی کی سفارش کرے تو اس کی سفارش قبول کی جائے، اس کے پاس عوام الناس کا رش رہے۔
دورِ حاضر میں حسد وبغض عام ہے۔ اس لحاظ سے لوحِ تسخیر تقریباً ہر شخص کی اولین ضرورت ہے ! اسی ضرورت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے زہرہ مشتری قران کے خاص وقت میں لوحِ تسخیر کو منظر عام پر لایا ہے تاکہ اسماء الحسنیٰ سے تیارکردہ اس خاص لوح سے ہر شخص فائدہ اٹھاسکے۔

لوحِ تسخیر کے اثر کو تیز ترین کرنے کا خاص وظیفہ

لوحِ تسخیر کے ساتھ ایک خاص الخاص وظیفہ ،جو تسخیر کے حوالے سے عاملین کے سینوں کاراز ہے،دیا جاتا ہے۔یہ وظیفہ ہر شخص کو نہیں بتلایا جاتا۔ اس لیے کہ لوگ اس سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔ آاپ اپنے جائز امور کیلئے اسے ضرور طلب فرمائیں۔

ھدیہ 1100روپے

منگوانے کا پتہ: دارالعمل چشتیہ 586 کامران بلاک ،علامہ اقبال ٹاؤن لاھور
 فون: 35410586-042، موبائل: 4312272-0334


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان-2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: