اپنی زندگی کے ہر قدم پر کامیابیوں سے ہمکنار ہونے اور ناکامیوں اور شرور سے حفاظت اور جملہ مقاصد میں بامراد ہونے کے لئے درج ذیل الواح اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ تمام الواح ’’قلعی کی دھات‘‘ سے تیار کردہ ہیں۔ آج ہی رابطہ فرمائیں اور ان الواح کے حیرت انگیز کرشمات ملاحظہ فرمائیں ۔

استحکام وجمعیت کی روحانیت

تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ستارہ زحل کو ترفع وتنزل سے منسوب کیا جاتا ہے جب یہ سعد ہوتاہے تواعلیٰ مرتبہ اور اختیارات دیتاہے۔ نحس ہونے کی صورت میں مصائب والام،خوف اور ڈر کا سبق دیتا ہے۔زحل کی نحوست سے ہر شخص زندگی میں کسی نہ کسی طرح ضرور متاثر ہوتا ہے ۔ یاد رکھئے یہ دنیا اسباب کی ہے ۔ ایسا سبب ضرور تلاش کرناچاہئے جو انسان کومصائب سے بچائے ۔ اس کے مرتبے کو استحکام دے اور عظمت حاصل ہو ۔ دنیوی مقام کے ساتھ ساتھ وہ مقام جہاں انسان ہر جگہ لاچار ہو جائے تو وہاں ایک اور سبب کواختیار کرنا ہے وہ سب روحانی علوم سے استمداد حاصل کرنا ہے۔ ان علوم میں خاص امتزاجی حالت سے ایسی الواح تیار کی جاتی ہیں جو ذرائع اور اسباب لاتی ہیں جس سے بدقسمتی خوش قسمتی میں تبدیل ہو جاتی ہے ان الواح میں سے ایک لوح زحل کی بھی ہے جس کے مندرجہ خواص ہیں
۔1) نحوست زحل خواہ وقتی ہو یا پیدائشی لوح کی برکت سے رفع ہو تی ہے۔
۔2) نحوست کے بعد جلد اسباب بنانے کیلئے لوح بے انتہا موثر ثابت ہو گی۔
۔3)تسلط برمخلوق اور استحکام کے لیے تنزلی نہ ہو ۔
۔4)۔حصول جائیداد یاجن کے پاس جائیداد نہ ٹھہرتی ہو یا زمیندار ہوں اور چاہتے ہوں کہ عزت اور جائیداد کاقیام وبقاء ر ہے۔
۔5)تعمیرمکان کے وقت اگر بنیاد میں رکھیں تو مضرات سے محفوظ اور مکینوں کے لیے خوشحالی ہے۔
۔6)خلقت میں ناموری،تسخیر سلطنت ،حصول مرتبہ ، خلقت پربزرگی، الیکشن میں کامیابی کے لیے۔
۔7)وہ کاروباری افراد جن کی بڑی بڑی ملیں یا فرمیں ہیں جن کے ماتحت بہت سے ملازمین کام کرتے ہوں ، چاہیں کہ قیام مرتبہ اور غلبہ برمخلوق رہے، یہ لوح موثر ہے اگر لوح زحل کو پاس رکھاجائے توایک مخفی اثر رکھنے والی باقوت چیز آپ کی زندگی کو بدل دے گی۔ جلد یا بدیر اس کے اثرات خود دیکھیں گے اور لازماً دوسروں سے آپ اپنے آپ کو مختلف قوت اور خوشی کامالک پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح بمع کورئر چارجز 3650روپے ۔
 

لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ، دل کوقوی کرنا ، غلبہ براعداء ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترین ہے۔
مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ لوح مشرف مریخ فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے۔ یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی آرہی ہے۔ یا کسی کو کسی دشمن کا خوف و اندیشہ ہے ۔ یا کسی میدان جنگ یاخطرناک مقام پرجانے کاخوف ہے ۔ یاکسی بڑی جماعت پر فتح پانی مقصود ہے اوراس سے حفاظت بھی درکار ہے یامقدمہ میں فتح پانا ہے توان تمام مقاصدکے لیے لوح شرف مریخ نہایت قوی الاثر ہے ۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ،ان شاء اللہ تعالیٰ۔ امراض میں لقوہ ۔ قولنج ۔رعشہ اور بلغمی مزاج کیلئے بھی مفید ہے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح بمع کورئر چارجز 3650روپے۔

حصول مال ودولت اوراسباب مال کیلئے
خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید

انتہائی سعد اور پرُتاثیر اوقات کاعظیم کارنامہ ہے ۔ یہ مالی امور میں خوشی بختی کو اس طرح کشش کرتی ہے جیسے مقناطیس لوہے کو ۔اسے دیکھئے ، اسے پہنیئےاور تمنا دل میں قائم کرکے دعا کیجئے پہنے رہیے ۔ ان شاء اللہ مالی معاملات اور روپیہ کے حصول کے لیے جو اسباب بھی کریں گے ان سے روپیہ ملے گا اور قدرت ایسے اسباب بھی پیدا فرمائے گی جن سے چند سالوں میں زندگی بن جائے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اس لوح میں حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ہے جو قرآن پاک میں ہے۔
ترجمہ :’’ اے اللہ مجھے اپنے فضل سے غنی کردے‘‘ ۔
اگرآپ دولت مند بنناچاہتے ہیں تو اسے پاس رکھیں اوریہ دعا پڑھتے رہیں۔ اس اقتصادی بدحالی کے دور میں اسے امیدوں کا مرکز بنائیے ورنہ حال کے تقاضوں کے ساتھ نہ چل سکیں گے ۔ ان شاء اللہ۔ ہدیہ لوح بمع کورئر چارجز 3650روپے۔
 

عروج وترقی ، تسخیر خلائق، حصول شان وشوکت اور علومرتبت کیلئے روحانی تحفہ
شمس سیارگان فلکی میں سب سے بڑا اور شہنشاہ کادرجہ رکھتا ہے۔ سب سے نورانی اور طاقت وراثر زمین پرڈالنے والا ہے۔ زندگی اور روح کی توانائی اسی سے قوت پاتی ہے۔ شمس برج حمل میں حرکت کرتا ہوا جب 19درجے پر پہنچتا ہے تو اسے شرف ہوتا ہے۔ اس وقت جو مخفی قوتیں زمین پراثر انداز ہوتی ہے۔ اگر ان کو ضبط میں لایاجائے تووہ اپنی طاقت سے حامل کیلئے عظیم ہیبت، رعب اور قوت پیدا کرے گا اور ممتاز حیثیت لائے گا۔ شرف شمس کی لوح جس فرد کے پاس ہو۔ اللہ تعالیٰ اسے عزت وتوقیر عطا فرمائے۔ حامل لوح کی شان وشوکت ہر خاص وعام میں بڑھ جاتی ہے۔ حامل لوح کی عزت وشہرت عروج وترقی کمال بلندیوں تک پہنچ جاتی ہے۔ سب دشواریاں اور مشکلیں حل ہو جاتی ہے۔ عوام الناس مسخر وفرماں بردار ہو کرہر حکم مانتے ہیں۔ شرف شمس کی لوح خواتین وحضرات سب کے لئے مفید یکساں ہے۔ گورنمنٹ اور پرائیویٹ ملازم، تاجر حضرات ، ڈاکٹرز، لیڈرز، وکلاء، سب اس لوح مبارک سے یکساں فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جن خوش نصیبوں کے پاس شرف شمس کی لوح ہو گی۔ وہ سمجھ لیں کہ دوسرے تمام لوگوں سے مستقبل کی کامیاب زندگی کے حصول کیلئے انہوں نے میدان مار لیا ہے۔ ان شاء اللہ ۔ ہدیہ لوح بمع کورئر چارجز 3650روپے۔

منگوانے کا پتہ: دارالعمل چشتیہ 586 کامران بلاک ،
علامہ اقبال ٹاؤن لاھور
 فون: 35410586-042، 4773786-0322، 4487877-0332

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: