اگربتیوں کا استعمال قدیم زمانہ سے ہوتا آ رہا ہے۔ جو کہ ماحول کو مہکانے اور خوشبو سے معطر کرنے کا سستا ذریعہ بھی ہے۔ روحانی اعمال، وظائف، چلہ کشی، علاج معالجہ، جنات اتارنا، روحانی محافل، مراقبہ الغرض بہت سے مواقع پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے دور میں مختلف اقسام کی اشیاء کو کوٹ کر پاؤڈر بنایا جاتا تھا اور پھر کوئلوں پر عمل کے دوران چھڑکا جاتا تھا جو کہ کافی مشکل کام تھا۔ اگربتی کے استعمال سے سہولت ہو گئی کہ اگر بتی جلا کر چھوڑ دو۔ پھر جب ختم ہو تو دوبارہ جلا دو۔ اس سے عمل میں کوئی فرق بھی نہیں پڑتا اور کام بھی ہوجاتا ہے۔

روحانی دکان میں مختلف اقسام کی اگربتیاں برائے فروخت ہیں۔ گھر بیٹھے آپ اپنی من پسند اگربتیاں منگوا سکتے ہیں۔ اگربتیوں کی اتنی ورائٹی ایک ہی جگہ ملنا مشکل ہے۔ ہمارے پاس سستی اور مہنگی، دیر تک جلنے والی، پاکستانی اور امپورٹڈ، عربی خوشبویات والی اور پھولوں والی اگربتیاں دستیاب ہیں۔ جو آپ تھوک و پرچون ریٹس پرخرید سکتے ہیں۔ یہ تمام اگربتیاں بغیر دم کے ہیں۔ دم شدہ اگربتیوں کے لئے یہاں کلک کریں۔ تفصیل نیچے دی جا رہی ہے۔



 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: