دارالعمل چشتیہ کی روحانی دکان روحانی علاج کرنے والے عاملین کے ساتھ ساتھ روحانی مریضوں اور روحانی علوم کے طالب علموں کے لئے قائم کی گئی ہے تاکہ روحانی علاج معالجہ، چلہ کشی، روحانی تجربات کرنے کے لئے جن اشیاء کی ضرورت پڑتی ہے، وہ ایک جگہ باآسانی مناسب قیمت پر دستیاب ہو سکیں۔
    اشیاء کی دستیابی کے علاوہ تیار شدہ روحانی علاج اور روحانی مجربات بھی موجود ہیں، جن کو ایک عام روحانی مریض اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتا ہے۔ اور عاملین اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروا سکتے ہیں۔ مختلف مقاصد کے لئے مختلف تعویزات (پرنٹڈ اور ہاتھ کے لکھے ہوئے) دستیاب ہیں جو روحانی معالجین اعتماد سے اپنے مریضوں کو استعمال کروا سکتے ہیں۔
    ادارہ یہ سہولت بھی دیتا ہے کہ اگر کسی سائل
/مریض یا کسی عامل کو کوئی خاص علاج تیار کروانا ہو، پلیٹیں لکھوانی ہوں، کوئی خاص کلام کے تعویزات زیادہ تعداد میں تیار کروانے ہوں، کسی خاص وقت یا اوقات میں تعویز یا الواح تیار کروانی ہوں،  تو ان کے لئے بھی انتظام موجود ہے۔ بہت احتیاط اور توجہ سے مطلوبہ کام کیا جاتا ہے۔ تعویزات کالی سیاہی، زعفرانی سیاہی، مشک و زعفران اور مشک و زعفران و عنبر سے تیار بھی کئے جاتے ہیں۔اسی طرح کوئی سورت یا خاص کلام خاص تعداد میں پانی یا تیل پر دم کروا کر دینے کی بھی سہولت موجود ہے۔
گھر بیٹھے تمام اشیاء منگوائیں۔ ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔ ایڈوانس رقم کے بغیر اشیاء نہیں بھیجیں جائیں گی۔ مزید تفصیلات کے لئے تفصیلاً شرائط پڑھیں۔

درج ذیل اشیاء روحانی دکان پر دستیاب ہیں۔ آرڈر کی تکمیل کے وقت جو قیمت ہوگی، وہی تصور کی جائے گی۔ گھر بیٹھے یہ تمام اشیاء منگوا سکتے ہیں۔ ان میں سے کسی چیز پر دم نہیں کیا گیا۔

عطر سپرے

بخورات

بخور سٹک

اگربتیاں

مشک نافہ

عنبر

پرفیوم نان الکحلک

عطر

ہاتھ کے لکھے ہوئے تعویذات

چھپے ہوئے تعویذات

مختلف چراغ

بخور دان

EMF Meter

آلہ یکسوئی

الواح

زعفران

نگینے

ہرن کی کھال

ہرن کی جھلی

بھوج پتر
   
پلیٹیں

کاغذ


 روحانی دکان میں ایسی اشیاء بھی دستیاب ہیں جن پر مختلف مقاصد کے لئے مختلف دم کئے گئے ہیں۔ اور تجربے میں بہت مفید ثابت ہوئی ہیں۔ یہ اشیاء عوام کے ساتھ ساتھ عاملین کے لئے بہت کارآمد اور آسانی کا ذریعہ ہیں تاکہ عامل حضرات بآسانی یہ اشیاء مریضوں کو استعمال کروا سکیں کیونکہ آج کے دور میں وقت میں برکت نہ ہونے کی وجہ سے دوسرے افراد کی طرح روحانی معالجین کو بھی مشکل ہے کہ کس طرح کم وقت میں زیادہ کام کیا جائے۔ پھر افرادی قوت کی کمی بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ان مسائل کومد نظر رکھتے ہوئے کئی طرح کی روحانی اشیاء تیار کی گئی ہیں۔ عاملین کی آسانی کے لئے کسی بھی چیز پر ہمارا نام نہیں لکھا جاتا تاکہ وہ اپنے نام سے اپنے مریضوں کو استعمال کروا سکیں۔ تفصیل درج ذیل ہے


روحانی چینی

روحانی نمک

روحانی تیل

روحانی اگربتی

روحانی آٹا

روحانی عطر

روحانی بخور

روحانی آبِ شفاء

روحانی مہندی


روحانی چراغ

روحانی کلونجی

روحانی صابن

روحانی شھد

روحانی دھاگہ

روحانی موم بتی

روحانی پھکی
   
روحانی عرق گلاب

خاص خاص تعویذات

جس طرح ایک میڈیکل سٹور میں تیار دوائی ملتی ہیں، اسی طرح ہمارے ادارے نے  تیار روحانی علاج بنائے ہیں۔ یہ علاج مریضوں پر کامیاب تجربات کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔ مریضوں کے ساتھ ساتھ روحانی معالجین بھی اعتماد سے استعمال کروا سکتے ہیں۔ علاج کی مکمل تفصیل، پرہیز اور طریقہ استعمال کا پرچہ ہمراہ ہوتا ہے۔ عاملین اور روحانی معالجین کے لئے خاص رعایت ہے۔ پھر بھی کسی قسم کی پریشانی پر مکمل رہنمائی کی جاتی ہے۔

 
جنات کا گھر کے افراد کو تنگ کرنا  
جنات کا مریض پر حاضر ہونا  
جنات کا جگہ پر قبضہ کر لینا  
جنات کی وجہ سے بیماریاں  
جنات کا خواب میں ڈرانا  
رشتہ کی بندش کا علاج  
کاروبار و رزق کی بندش کا علاج  
بیمار کرنے والے جادو کا علاج  
اولاد نہ ہونا یا لڑکیاں ہونے کا علاج  
تعلقات کی بندش کا علاج  

ناجائز غصہ سے نجات  
شہوت کی زیادتی کا علاج  
نیکی کی رغبت نہ ہونے کا علاج  
حسد، بخل ، تکبر وغیرہ کا علاج  
نہ چاہنے کے باوجود گناہ کرنا  
حافظے میں حیرت انگیز اضافہ  
 رحم کی ہر بیماری کا علاج  
بڑی بیماریوں کا روحانی علاج  
اولادِ نرینہ کا خاص عمل  
ہیپاٹائٹس کا روحانی علاج  

مقدمہ حق میں یا مکمل نجات  
دشمن سے نجات  
مخالف کی زبان بندی  
پریشانی و مشکلات سے نجات  
حادثات سے حفاظت  
کاروبار میں ترقی  
قرض کی ادائیگی  
نوکری کا حصول و ترقی  
رزق میں کشائش و فراخی  
قرض کی وصولی  

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017  



Subscribe for Updates

Name:

Email: