روحانی تشخیص کروائیں
Ruhani Tashkhees Karwaein


روحانی تشخیص سے مراد یہ ہے کہ کسی بھی انسان یا جگہ کے بارے میں  معلوم کیا جائے کہ اس پر سحر یا جنات و آسیب کا اثر ہے یا نہیں؟ عمومًا روحانی تشخیص کی ضرورت اس وقت پڑتی ہے جب کسی بیماری، پریشانی، مصیبت سے نجات کے لیے تدابیر مسلسل ناکام ہو رہی ہوں۔
روحانی معالجین کی بھی بہت بڑی غلطی ہے کہ وہ روحانی علاج تو شروع کر دیتے ہیں مگر تشخیص پر توجہ نہیں دیتے۔ اسی طرح عوام کا حال ہے کہ وہ وظائف تو شروع کر دیتی ہے مگر تشخیص نہیں کرواتے۔ یاد رکھیں!صحیح تشخیص ہی صحیح علاج کی ضمانت ہوتی ہے۔ روحانی علاج یا وظائف کرنا ایسا ہی ہے جیسے کسی بیماری کے لیے دوا استعمال کی جائے۔ اگر بیماری کی تشخیص ہی نہیں تو پھر دوا لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟ بغیر تشخیص کے کبھی کوئی دوا، کبھی کوئی دوا لینے سے شفاء ہونا تو درکنار، شفاء کا راستہ ہی بند ہو جاتا ہے۔ پھر کوئی صحیح دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ یہی حال پھر روحانی علاج میں بھی ہوتا ہے۔غلط قسم کے علاج کروا کر کیس کو اتنا بگاڑ لیتے ہیں کہ کیس کو سنبھالنے کے لیے بہت وقت اور بہت محنت لگتی ہے۔
روحانی علاج گاہ میں جس طریقے سے تشخیص کی جاتی ہے، اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں:
** گھر یا جگہ میں کس کس حصے میں جادو ، جنات یا دونوں کا اثر ہے؟
** گھر یا جگہ میں کس کس حصے میں غیبی مخلوق کی رہائش ہے؟
**مریض پر جادو ، جنات یا دونوں کا اثر ہے؟
** مریض کے جسم کے کس حصے میں جادو، جنات یا دونوں کا اثر ہے؟
** مریض پر کوئی غیبی مخلوق مسلط ہے یا صرف اثرات ہیں؟
گھر بیٹھے روحانی تشخیص کراوئیں۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: