پریشانیوں، آفتوں، مصیبتوں، تکلیفوں ، مشکلات میں گرفتار، خوشیوں سے نا امید، زندگی سے مایوس بے بس افراد کے لیے خوشخبری
دار العمل چشتیہ کے شعبہ’’ روحانی علاج‘‘ کی بنیاد 1996 میں
حضرت اقدس ولی کامل شیخ العاملین حضرت مولانا محمد امان اللہ نقشبندی نور
اللہ مرقدہ کی دعاؤں اور سرپرستی میں رکھی گئی۔ الحمد للہ!
1996سے یہ شعبہ تاحال بلا تفریق مذھب و
مسلک، عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔ کئی
روحانی معالجین اس شعبے میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں اور دے رہے ہیں۔الحمد
للہ!ایک کثیر تعداد میں اندرون اور بیرون ملک سائلین اور روحانی مریض
فیض یاب ہو
چکے ہیں۔
ہر قسم کی مصیبتوں و پریشانیوں سے نجات، روحانی و جسمانی بیماریوں سے شفاء، جائز
مقاصد کے حصول اور حاجتوں کے پورا ہونے کے لیے انتہائی زود اثر اور تیر بہدف قرآن کریم، حد یث
نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، بزرگانِ دین، علمائے کرام
اور ماہرین فنِ عملیات کے مستند، انمول و مجرب عملیات و تعویذات کو بروئے کار لاتے
ہوئے روحانی رہنمائی اور روحانی علاج کیا جاتا ہے۔ نظرِبد،
جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کی روحانی علاج کے ساتھ ساتھ مکمل رہنمائی بھی کی
جاتی ہے تاکہ آئندہ مبتلا نہ ہوں۔ ضرورت کے تحت ان کو کچھ اعمال کی اجازت دی جاتی
ہے اور ریاضت
بھی کروائی جاتی ہے۔
درج ذیل مسائل سے نجات اور مقاصد کے حصول کے لیے روحانی علاج گاہ
اپنی خدمات فراہم کرتا ہے:۔
ہر طرح کی بندش![]() Hurdles/Obstacles |
نظر بد![]() Evil Eye Treatment |
آسیب، جنات و شیاطین![]() Jinn Treatment |
سحر و جادوہر قسم![]() Black Magic Removal |
سسرال کے مسائل![]() In-Laws Problems |
زوجین کے مسائل![]() Husband Wife Problems |
شادی کے مسائل![]() Marriage Problems |
معاشی مسائل![]() Financial Problems |
دشمن
کے مسائل
|
تعلیمی مسائل![]() Education Problems |
اولاد کے مسائل ![]() Children Problems |
گھریلو/خاندانی مسائل![]() Family Problems |
جائیداد کےمسائل![]() Property Problems |
نفسیاتی مسائل![]() Psychological Problems |
روحانی بیماریوں کا علاج![]() Spiritual Illness |
جسمانی بیماریوں کا علاج![]() Medical Illness |
متفرق مسائل![]() Misc. Problems |
حاجات کا پورا ہونا![]() Fulfillment of Needs |
پریشانیوں سے نجات![]() Get Rid of Problems |
عدالت، قید![]() Court / Jail Problems |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، لاہور، پاکستان -- 2020