علم التشخیص کورس

علم التشخیص کورس میں دو طرح کے کورس کروائے جاتے ہیں۔ ایک ابتدائی اور دوسرا ماہر۔

علم التشخیص - ابتدائی کورس

ابتدائی کورس ہر روحانی معالج کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ صحیح تشخیص کر سکے۔ صحیح تشخیص ہی وہ پہلا کام ہے، جو صحیح علاج کی طرف جاتا ہے۔ اگر تشخیص ہی غلط ہو گئی تو شروع سے ہی روحانی معالج غلط طریقہ علاج کی طرف مریض کو لے جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ شفاء نہ ہونا، وقت کا ضیاع اور مرض کا بگڑنا ہوتا ہے جس کا ذمہ دار صرف اور صرف روحانی معالج ہی ہوتا ہے۔اس کورس میں مریض کی روحانی طور پر تشخیص کرنے کے کافی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ مثلاً کپڑے کے ذریعے، دھاگہ کے ذریعے، چینی کھلاکر، پانی پلا کر،علم الاعداد کے ذریعے اور اس طرح کے اور بہت طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
مختلف اعمال کی مختصر زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔ کچھ تعویذات کی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے تاکہ روحانی معالج جب تشخیص کرے، تو سامنے سے مخالف قوت تشخیص کو خراب نہ کر سکے۔ اعمال اسباق کی صورت میں بھیجے جاتے ہیں۔ کل تین اسباق ہیں۔ ہر سبق میں کچھ اعمال کی اور کچھ تعویذات کی زکوٰۃ کے طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا سبق ختم ہونے سے قبل رجسٹرڈ جوابی لفافہ بھیج کر درسگاہ سے دوسرا کورس منگوایا جا سکتا ہے۔ کورس کی فیس دو ہزار 2000 روپے ہے۔
جو لوگ خصوصی اجازت لینا چاہیں، وہ نقد صدقہ ادا کرکے اجازت لے سکتے ہیں۔ پھر چلہ کشی نہیں کرنی پڑے گی۔ اس کی فیس چار ہزار 4000 روپے ہے۔ نقد اجازت ہر کسی کو نہیں دی جاتی۔ جس میں اہلیت ہوتی ہے، صرف ان کو ہی دی جاتی ہے۔
اس کورس میں ہر کوئی داخلہ لے سکتا ہے۔

 

علم التشخیص - ماہر کورس

اس کورس میں بذریعہ مؤکلات اور روحانی باطنی رابطے کے ذریعے تشخیص کرناماہر کورس ان روحانی معالجین کے لیے ضروری ہے جو دور کے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ مریض اور عامل کا آمنا سامنا نہیں ہوتا۔ مریض دوسرے شہر یا ملک میں ہوتا ہے۔ سکھایا جاتا ہے۔ دور کے مریض کی تشخیص کرنا جس کا کوئی کپڑا یا خود مریض کا آنا ممکن نہ ہوا۔ مٹی سونگھ کر جادو کا پتہ لگانا۔ مکان کی تشخیص کرنا۔ اس طرح کے کئی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
اس کورس میں کئی اعمال کی چلہ کشی کرنی پڑتی ہے۔ اسباق کی صورت میں اعمال ارسال کیے جاتے ہیں۔ پہلا سبق ختم ہونے سے قبل دوسرا سبق منگوایا جا سکتا ہے۔ کورس کی فیس چھ ہزار 6000 روپے ہے۔  اس کورس میں نقد صدقہ ادا کرکے اجازت نہیں لی جا سکتی۔ اس کورس میں محنت کرنا لازمی ہے۔
اس کورس میں ہر کوئی داخلہ نہیں لے سکتا۔ صرف مخصوص افراد کو ہی کورس کروایا جاتا ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ روحانی درسگاہ کے ناظم صاحب سے ملاقات کریں یا ان کو فون کریں۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۴



Subscribe for Updates

Name:

Email: