نورانی اعمال

نورانی اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں جو قرآنی آیات اور سورتوں پر مشتمل ہوں۔ اسماء الحسنٰی، اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم، درود شریف اور مسنون دعاؤں پر مشتمل ہوں۔ اس میں ایسے اعمال بھی شامل ہیں جن کا اکثر کلام نورانی اعمال میں سے ہوتا ہے۔ 

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ فی الحال چند ذیل میں لکھے جا رہے ہیں، مکمل تفصیل ان شاء اللہ، جلد مہیا کر دی جائے گی۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں اعمال کی فیس ایک ہی ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ باقاعدہ چلہ کشی کرکے جو عمل کیا جاتا ہے، اس کی تاثیر ایک دن والے اعمال سے بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ تا زندگی پاس رہتا ہے جب تک خود نہ چھوڑا جائے یا کسی غلطی کی وجہ سے چھوٹ نہ جائے۔ جب کہ نو روز، سورج و چاند گرھن کے اعمال کا دورانیہ ایک سال ہوتا ہے۔ اس کے بعد خود بخود عمل ختم ہو جاتا ہے۔
جو لوگ باقاعدہ چلہ کشی کرکے درج ذیل اعمال سیکھنا چاہتے ہیں، وہ ہر عمل کی الگ سے تفصیل معلوم کر لیں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم مولانا سلیم اللہ ظفر صاحب  سے ہی رابطہ کیا جائے۔
اوقات : صبح 10 تا شام 5 بجے۔ جمعہ کو رابطہ نہ کریں۔ 00923464661681

نورانی اعمال

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔  درج ذیل تمام فیس نوروز، سورج یا چاند گرھن کے اوقات میں اعمال کرنے کی ہیں۔

ہر طرح کی بیماریوں اور جادو کے علاج کے لیے۔ ھدیہ 1100روپے۔ سات سلام
ہر طرح کی بیماریوں کے علاج کے لیے۔ ھدیہ 1100روپے۔ آیاتِ شفاء
دنیا میں جادو، جنات اور شیاطین کے اثرات سے نجا ت اور حفاظت کے لئے سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ایسا عمل ہے جو آج بھی لاکھوں افراد کا وردِ زبان ہے۔ اس عمل کا عامل بننے سے ہی اس عمل کا صحیح فائدہ ملتا ہے اور جنات اور جادو کے اثرات کو ختم کرنے اور ان سے حفاظت ہونے میں بہت مدد ملتی ہے۔ ھدیہ 1100روپے۔ منزل
روحانی دفاع کا ایک خاص مضبوط ہتھیار۔ ہر طرح کی روحانی حفاظت کے لیے بہت مجرب ہے۔ ھدیہ 1100 روپے۔ حصار قرآنی کبیر
غیبی مخلوق کے ذریعے روحانی حفاظت کا ایک خاص عمل۔ عاملین کے لیے روحانی تحفہ۔ ھدیہ 1100 روپے۔ حصارِ خاص

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: