خاص خاص اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں، جو بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ اور عاملین (خاص کر وہ عاملین جو جادوا ور جنات کے اثرات سے لوگوں کو نجات دلانے میں مصروف ہیں) ان کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جس عامل کے پاس جتنے زیادہ ہتھیار ہوں گے، اس سے باطل قوتیں اتنا ہی ڈریں گی۔ بہت عاملین کو دیکھا جو روحانی علاج کرتے ہیں اور جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج کرتے ہیں لیکن تھوڑا بہت سیکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مکمل فائدہ نہیں ہوتا اور عامل خود اور اس کی بیوی بچے ضرور مریض بن جاتے ہیں۔ اس لئے روحانی ہتھیار ضرور پاس ہونے چاہئیں۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ فی الحال چند ذیل میں لکھے جا رہے ہیں، مکمل تفصیل ان شاء اللہ، جلد مہیا کر دی جائے گی۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں اعمال کی فیس ایک ہی ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ باقاعدہ چلہ کشی کرکے جو عمل کیا جاتا ہے، اس کی تاثیر ایک دن والے اعمال سے بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ تا زندگی پاس رہتا ہے جب تک خود نہ چھوڑا جائے یا کسی غلطی کی وجہ سے چھوٹ نہ جائے۔ جب کہ نو روز، سورج و چاند گرھن کے اعمال کا دورانیہ ایک سال ہوتا ہے۔ اس کے بعد خود بخود عمل ختم ہو جاتا ہے۔
جو لوگ باقاعدہ چلہ کشی کرکے درج ذیل اعمال سیکھنا چاہتے ہیں، وہ یہاں کلک کریں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم مولانا سلیم اللہ ظفر صاحب  سے ہی رابطہ کیا جائے۔
اوقات : صبح 10 تا شام 5 بجے۔ جمعہ کو رابطہ نہ کریں۔ 00923464661681

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔  درج ذیل تمام فیس نوروز، سورج یا چاند گرھن کے اوقات میں اعمال کرنے کی ہیں۔

سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ ھدیہ 7100روپے۔ تھیلی والا عمل
جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لئے بکرے کے صدقے کا خاص عمل۔ ھدیہ 2100 روپے۔ بکرے کے صدقے کا عمل
گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل۔ ھدیہ 2100 روپے۔ اونٹ کی ہڈی والا عمل
سخت قسم کے جادو اور جنات سے نجات کے لیے ’’سری والا عمل‘‘ خاص مجرب عمل ہے، جس کے فوری اثرات دیکھنے میں آتے ہیں۔ اس عمل کے پیچھے جو مخلوق کام کرتی ہے، وہ جادو اور جنات سے نمٹنے کی ماہر ہے۔ ھدیہ 2100 روپے۔ سری والا عمل

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: