بغیر فیس اعمال

 دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ کی طرف سے اعمال سکھائے جاتے ہیں جن کی کوئی فیس یا ھدیہ نہیں ہے۔ بس محنت آپ کی ہوتی ہے اور اجازت و رہنمائی ہماری۔ مکمل تفصیل لکھی ہوئی بھجوائی جائے گئی۔ اس لئے فون پر بار بار مکمل تفصیل بتانے سے معذرت ہے۔  نیز تفصیل سننے والے پھر بھی غلطی کرتے ہیں ، کچھ کا کچھ سمجھتے ہیں۔ نیز جو افراد بذریعہ ایس ایم ایس عمل مانگتے ہیں، ان سے ہم عمل کی تفصیل دینے سے معذرت کرتے ہیں۔ اگر حقیقی طلب ہے تو خود سوچیں کہ کیا روحانی علوم ایس ایم ایس کے ذریعے سیکھنا صحیح ہے؟ کیا یہ ادب کے خلاف نہیں؟ کیا روحانی علوم کی ذرا سی بھی اہمیت نہیں؟َ صحیح طریقہ تو یہی ہے کہ اساتذہ کی خدمت میں حاضر ہو کر سیکھا جائے۔ لیکن آج کے زمانے میںمصروفیت کو دیکھتے ہوئے ای میل یا خط کے ذریعے ادارہ روحانی علوم سکھا رہا ہے۔ 

عوام کے لئے اعمال
خزینۂ روحانیات کے ممبران کے لئے اعمال
علمائے کرام اور مفتیان کرام کے لیے اعمال

 خواتین کے لئے اعمال

روحانی درسگاہ کے طالب علموں کے لیے



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --
2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: