علوی نورانی اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں، جو علوی اور نورانی اعمال، دونوں پر ہی مشتمل ہوتے ہیں۔ ان اعمال کے پیچھے نورانی طاقتیں بھی کام کرتی ہیں۔ البتہ جو غیبی مخلوق ہوتی ہے، وہ صرف جنات سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے پیچھے نورانی اعمال کی طرح فرشتے نہیں ہوتے۔

 ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے علوی نورانی اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ تمام اعمال شریعت کی رو سے جائز ہیں۔ جن اعمال میں کسی طرح کا بھی شرک یا حرام کام کرنا ہوتا ہے، وہ ہرگز نہیں سکھائے جاتے۔

ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اسی طرح کے بڑے عمل کیے ہوتے ہیں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم یا نائب ناظم  سے ہی رابطہ کیا جائے۔
 

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔


عمل باندھ جادو

ہر قسم جادو،نظرِبد، جنات وشیاطین کو باندھنے،نجات حاصل کرنے اوران سےحفاظت کاعمل۔ 
 


 


نورانی مندرہ

ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔ ہر قسم کے منتروں کا توڑ۔


 


مندرہ کبیر

جنات، جادو، آسیب، دشمن، جادوگر، شیاطین کے خلاف ایک انتہائی مضبوط روحانی ہتھیار ہے۔ جس عامل کے پاس یہ عمل ہوتا ہے، اس پر آسانی سے جادو اور جنات کا حملہ نہیں ہوتا۔ اس کے پیچھے جو مخلوق ہے۔

   
اعصائے کلیم اللہ

سخت جادو کی کاٹ کا ایک خاص عمل۔یہ عمل بھی مندرہ کی طرح کام کرتا ہے۔

   

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: