با مؤکل اعمال بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ ان اعمال کے پیچھے جو غیبی طاقتیں ہوتی ہیں، وہ معمولی نہیں ہوتیں۔ بہت طاقتور اور ماہر قسم کے جنات اور مؤکلین ان اعمال کے پیچھے کام کرتے ہیں۔ عموماً سردار جنات ایسے اعمال کے پیچھے ہوتے ہیں جن کے قبیلے میں ہزارہا جنات ہوتے ہیں۔
ہماری درسگاہ میں جو اعمال کروائے جاتے ہیں، وہ مؤکلین کی تسخیر کے نہیں بلکہ ان کی غیبی معاونت کے ہیں۔ جو عامل صاحبِ نظر ہو چکے ہیں، ان کو خوب نظارے بھی ہوتے ہیں۔
چونکہ ان اعمال کے پیچھے بڑے جنات اور مؤکلین ہوتے ہیں، اس لئے اس میں ادب و آداب کا لحاظ، پرہیز کی سخت احتیاط، شرائط کی ہر صورت میں پابندی لازمی ہے۔ ورنہ ان اعمال میں نقصان بھی ہوتا ہے۔ خصوصاً ان اعمال کو ناجائز استعمال کرنے والے مؤکلین کی سزا سے نہیں بچ سکتے اور اپنا جسمانی و مالی نقصان کروا بیٹھتے ہیں۔ اس لئے ان اعمال کو وہی عاملین سیکھیں، جو بڑوں کے ساتھ کام کرنے کے آداب سے واقف ہوں اور سمجھ بھی رکھتے ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے ان کو تکلیف دیں اورپھر اپنا نقصان کروا بیٹھیں۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ فی الحال چند ذیل میں لکھے جا رہے ہیں، مکمل تفصیل ان شاء اللہ، جلد مہیا کر دی جائے گی۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں اعمال کی فیس ایک ہی ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ باقاعدہ چلہ کشی کرکے جو عمل کیا جاتا ہے، اس کی تاثیر ایک دن والے اعمال سے بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ تا زندگی پاس رہتا ہے جب تک خود نہ چھوڑا جائے یا کسی غلطی کی وجہ سے چھوٹ نہ جائے۔ جب کہ نو روز، سورج و چاند گرھن کے اعمال کا دورانیہ ایک سال ہوتا ہے۔ اس کے بعد خود بخود عمل ختم ہو جاتا ہے۔
جو لوگ باقاعدہ چلہ کشی کرکے درج ذیل اعمال سیکھنا چاہتے ہیں، وہ یہاں کلک کریں۔

 

ہر بامؤکل عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔ درج ذیل تمام فیس نوروز، سورج یا چاند گرھن کے اوقات میں اعمال کرنے کی ہیں۔

درسگاہ کے ناظم مولانا سلیم اللہ ظفر صاحب جس کو بامؤکل عمل دینے کا فیصلہ کریں گے، صرف انہی افراد کو دیا جائے گا۔ باقی سب سے معذرت۔ بامؤکل اعمال کے لیے صرف مولانا سلیم اللہ صاحب سے ہی رابطہ کیا جائے۔
اوقات : صبح 10 تا شام 5 بجے۔ جمعہ کو رابطہ نہ کریں۔ 00923464661681

شریر جنات و شیاطین کے خلاف انتہائی مضبوط روحانی ہتھیار جو علاج کے ساتھ حفاظت کے لیے بھی مجرب ہے۔  ھدیہ 4100 روپے۔ آیت الکرسی بامؤکل
جنات، شیاطین، جادو سے نجات اور مقاصد کے حصول کا مجرب عمل۔  ھدیہ 5100 روپے۔ آیت قطب بامؤکل
سخت جنات و جادو سے نجات اور ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔  ھدیہ 4100 روپے۔ چہل کاف بامؤکل
 جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔  ھدیہ 5100 روپے۔ سورۃ اخلاص بامؤکل ۱
دشمن چاہے انسانی ہو یا جناتی، ان سے نجات کا مجرب عمل۔ خاص کر جادوگروں کو سبق سکھانے کا مجرب عمل ہے۔ ھدیہ 7100 روپے۔ سورۃ فیل بامؤکل
 بڑے جنات، شیاطین و جادوگروں کے خلاف روحانی ہتھیار۔ ایک مضبوط علاج اور مضبوط دفاع بھی۔ ھدیہ 8100 روپے۔ سورۃ مزمل بامؤکل
روحانی ترقی، ہر کام میں آسانی اور ہر دنیاوی مقصد کے حصول کا عمل۔ ھدیہ 8100 روپے۔ سورۃ یٰسین بامؤکل
 جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔ ھدیہ 5100 روپے۔ سورۃ اخلاص بامؤکل ۲
جنات کے خلاف علاج اور حصار میں بہت مضبوط عمل ہے۔ اس سے آگے اور کوئی عمل نہیں ہے۔ ھدیہ 8100 روپے۔ سورۃ جن بامؤکل
دشمن، واپسی سحر اور رزق کی فراخی کا خاص عمل ہے۔ ھدیہ 7100 روپے۔ سورۃ کوثر بامؤکل
تسخیر کے لیے بے مثال عمل ہے۔ جسم کے تمام دردوں سے نجات کے لیے مفید ہے۔ ھدیہ 4100 روپے۔ سلام قولا من رب رحیم بامؤکل
تسخیر اور حاجات پوری ہونے کا لاجواب عمل ہے۔ ھدیہ 4100 روپے۔ اللہ الصمد بامؤکل
مشکل سے مشکل کام کو آسان کرنے کا مجرب ترین عمل۔ ھدیہ 5100 روپے۔ آیت کریمہ بامؤکل
ہر کام میں آسانی ، رحمت، برکت اورہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔ ھدیہ 4100 روپے۔ بسم اللہ بامؤکل
ہر کام میں آسانی اور ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔ ھدیہ 4100 روپے۔ حسبنا اللہ و نعم الوکیل بامؤکل

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۵



Subscribe for Updates

Name:

Email: